*** Sea SheLLs ***

سارہ خان

محفلین
Shells.jpg

hugh_shells_1_400.jpg

Misc%20Shells%20of%20NEA%20(435x326%20and%20edited)P1010573.JPG

Small%20Clam%20Shells%204%20pk%20Web.jpg
 
جیا راؤ

محفلین
واہ۔۔۔ پیاری شیئرنگ ہے سارہ۔۔۔:):)
مجھے بھی ساحل پر سیپیاں چننا بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔
:)
 
سارہ خان

محفلین
شکریہ جیا ۔۔۔:)
میں بچپن میں چنتی تھی جب بھی سمندر پر جانا ہو کافی ساری سیپیاں اٹھا کر لے آتی تھی ۔۔۔ :)
 
نایاب

لائبریرین
شکریہ جیا ۔۔۔:)
میں بچپن میں چنتی تھی جب بھی سمندر پر جانا ہو کافی ساری سیپیاں اٹھا کر لے آتی تھی ۔۔۔ :)

السلام علیکم
سارہ خان بٹیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
بہت خوب
بیتے دن یاد کروا دیئے آپ نے ۔
اک جیسی سیپیاں تلاش کرنا ۔
پھر ان میں سوراخ کرنا ۔
اور بطور تحفہ کسی کو پیش کرنا ۔
بچپن کے دن کتنے اچھے ہوتے ہیں ۔
نایاب
 
سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام نایاب انکل ۔۔بچپن کے دن واقعی بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔ :)

سخنور آپ ایک چکر کراچی کا لگا لیں سمندر دیکھنے کے لئے ۔۔۔:battingeyelashes:
 
فرخ منظور

لائبریرین
وعلیکم السلام نایاب انکل ۔۔بچپن کے دن واقعی بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔ :)

سخنور آپ ایک چکر کراچی کا لگا لیں سمندر دیکھنے کے لئے ۔۔۔:battingeyelashes:

کراچی جانے کے لئے بہت سے اسباب و عوامل کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر افسوس ہے کہ ابھی تک ان میں سے ایک بھی میسر نہ آ سکا۔
:)
 
سارہ خان

محفلین

کراچی جانے کے لئے بہت سے اسباب و عوامل کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر افسوس ہے کہ ابھی تک ان میں سے ایک بھی میسر نہ آ سکا۔
:)

آپ کے رشتہ دار کوئی نہیں ہونگے نہ یہاں ورنہ جن کے رشتہ دار ہوتے ہیں وہ لوگ تو اکثر آتے رہتے ہیں پنجاب سے ۔۔۔ چلیں جب موقع ملے کبھی تو آجائیے گا ۔۔ امید پر دنیا قائم ہے ۔۔:battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔

میں نے الخبر میں بہت جمع کی تھیں یہ سیپیاں اور کئی ایک تو بہت بڑی بڑی تھیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام نایاب انکل ۔۔بچپن کے دن واقعی بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔ :)

سخنور آپ ایک چکر کراچی کا لگا لیں سمندر دیکھنے کے لئے ۔۔۔:battingeyelashes:

سارہ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ تھوڑا سا سمندر لاہور بھجوا دو۔ بھلے ادھار ہی سہی۔
 
طالوت

محفلین
واہ۔۔۔ پیاری شیئرنگ ہے سارہ۔۔۔:):)
مجھے بھی ساحل پر سیپیاں چننا بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔
:)
شکریہ جیا ۔۔۔:)
میں بچپن میں چنتی تھی جب بھی سمندر پر جانا ہو کافی ساری سیپیاں اٹھا کر لے آتی تھی ۔۔۔ :)
تو ان کا کرتیں کیا تھیں ؟
آہ! اور ہم اتنے بڑے ہو کر سمندر کے نظارے تک سے ابھی تک محروم ہیں۔
:)

آپ بڑے ہو گئے :confused: جلدی سے کراچی کی ٹرین کا ٹکٹ کٹوائین اور کینٹ اسٹیشن پر اتریں ۔ وہاں سے روٹ نمبر انیس ڈی ، ایکس ٹو ، یا سفاری کوچ یا لکی کوچ میں بیٹھیں اور دس بارہ روپے میں ساحل پر ۔۔ خبردار ٹیکسی پر جانے کی صورت میں آپ کم از کم دو سو روپے سے محروم ہو سکتے ہیں ۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
شکریہ جیا ۔۔۔:)
میں بچپن میں چنتی تھی جب بھی سمندر پر جانا ہو کافی ساری سیپیاں اٹھا کر لے آتی تھی ۔۔۔ :)

بہت پیاری لگ رہی ہیں رنگدار سی :battingeyelashes:
مگر سچی مچی کی سیپی کے اندر جو کیڑا سا ہلتا ہوا نظر آجائے تو ڈر لگتا ہے :worried: تب اچھی نہیں لگا کرتیں :party: مگر خالی اچھی لگتیں ہیں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
کراچی میں ساحل سمندر پر بہت سی ایسی دکانیں ہیں جو ان سپیوں کا زیور بنا کر بیچتے ہیں۔ میں نے ایک دفعہ بہت سا خریدا تھا اپنی خاتون اول اور اپنی بہنوں کے لیے۔
 
Top