Rakkautta ei piiloon saa

قیصرانی

لائبریرین
یہ گانا مجھے اصل وڈیو کے ساتھ نہیں‌ مل سکا ابھی تک۔ فی الوقت ان کلر ڈاگز کے کارٹونوں کے ساتھ گذارا کیجئے:confused:

[youtube]http://youtube.com/watch?v=d4rlLiz__lg[/youtube]​
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ گانا بھی میرے موسٹ فیورٹ گانوں کی فہرست میں نہ صرف شامل ہے بلکہ سر فہرست ہے۔ سابقہ چند ہفتوں میں میں نے اسے کم از کم 4 سے 6 گھنٹے روزانہ کی بنیاد پر سنا ہے
 

ماوراء

محفلین
موسیقی اور آواز تو اچھی لگی۔ لیکن سمجھ کوئی نہیں آئی۔ ترجمہ کر دیتے تو اچھا تھا۔ :grin:
سنگر کا نام کیا ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
سنگر کا نام ہے Laura Voutilainen

آج کل کے گانوں کا ترجمہ ہو سکتا ہے کہ ہر کسی کو پسند نہ ہو
 
Top