PhotoShop action For Magazine Title

muhajir

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ

امید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے۔]
مجھے فوٹو شاپ کے حوالے سے ایک چیز درکار ہے۔ امید ہے آپ ساتھیوں میں کوئی ضرور میری مدد کرے گا۔
فوٹوشاپ ایکشن میں ایک ایکشن ایسا مل جاتا ہے جس سے آپ کسی بھی کتاب یا رسالہ کا سرورق مختلف انداز میں بنا سکتے ہیں۔ اگرچہ یہ ایکشن مل جاتا ہے، مگر مجھے رسالہ کا سرورق دائین سے بائیں بنا نا (عموما اردو اور عربی رسالہ و کتب کا سرورق دائین سے بائیں ہوتا ہے)ہے۔ اس کے میں اسی ایکشن کا استعمال کروں یا پھر اس کے لیے الگ سے ایکشن میسر ہے ؟
اگر یہ ایکشن الگ ہوتا (یعنی دائین سے بائیں) تو مہربانی فرما کر اس کا لنک یہاں پیشں کر دیں ۔

جزاک اللہ
 

میم نون

محفلین
آسلامُ علیکم،

جی اسکیلیئے کسی الگ ایکشن کی ضرورت نہیں، آپ بغیر کسی دقت کے وہی ایکشن استعمال کر سکتے ہیں جو انگریزی کیلیئے کرتے ہیں۔
 

راج

محفلین
ویسے میرا اندازہ یہ ہے کہ آپ اسی ایکشن کو استعمال کریں اور پھر اردو کے حساب سے تھوڑا سا خود بھی محنت کریں اور اسےدائیں سے بائیں مینولی کرلیں۔
 

muhajir

محفلین
[ٹھیک ہے میں کر کے دیکھتا ہوں، لیکن اگر نہ ہوا تو پھر آپ کو دوبارہ تکلیف دوں گا۔
/size]
 
Top