ORACLE کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

میں ORACLE کے بارے میں معلوم کرنا چاہتا ہوں
یہ تو پتا ہے کہ اس کا استعمال پروگرامنگ میں ہوتا ہے
لیکن صحیح معلومات نہیں ہیں

مثلاً کے اس سے کیا کیا ہوتا ہے
اس کو آپریٹ کسطرح کیا جاتاہے
بس تھوڑی بہت معلو مات چاہییں

اگر کوئی بتاسکے تو مہربانی ہوگی
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم فہیم،

تھوڑی بہت انفارمیشن تو آپ کو نیٹ سرچ کے ذریعے بھی ملے جاتی۔ آریکل پر میں نے کبھی کام تو نہیں کیا ہوا، اس کے بارے میں اتنا جانتا ہوں کہ یہ ایک ڈیٹابیس سرور ہے اور اس میں ڈیٹا منیجمنٹ کے لیے سٹینڈرڈ ایس کیو ایل (SQL) لینگویج استعمال ہوتی ہے۔ ہر ڈیٹابیس سرور کی طرح اس کے بھی منیجمنٹ ٹولز ہیں جن کے ذریعے ڈیٹا ماڈل بنائے جاتے ہیں اور یوزر گروپس کی منتظمی کی جاتی ہے۔ دوسری جانب ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کے لیے کلائنٹ اپلیکیشنز بنانے کی سہولت بھی اس میں موجود ہے۔ مزید معلومات آپ کو ذیل کے روابط سے مل سکتی ہیں:

آریکل ڈیٹابیس
آریکل کارپوریشن
 

تیلے شاہ

محفلین
فہیم صاحب آپکو کس قسم کی انفارمیشن چاہیے
ویسے نبیل نے صحیح کہا کے نیٹ سے آپکو بہت کچھ مل جائے گا۔
www.Orecale.Com
کا وزٹ کریں ہر سوال کا جواب ملے گا۔
8)
 
Top