Online Latest Dress Design

iammehakali

محفلین
السلام عليكم کیسہ ہیں آپ لوگ .امید ہے مزہ میں ہوں گے .آج میں آپ لوگوں کے پاس ایک اینڈرائڈ موبائل کی ایپلیکیشن کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں.لڑکیوں کو ہمیشہ ہی نئی کپڑوں کے ڈیزائن میں دلچسپی ہوتی ہے اور اب جب کے سب کے پاس موبائل ہے تو وہ ان کے لیہ محتلف ایپلیکیشن ڈھونڈتی ہیں تو آج میں جو ایپلیکیشن لے کے آئ ہوں وہ سب سے الگ ہے .اس ایپلیکیشن کے کچھ فائدے

اس میں آن لائن گیلری ہے .ہر کچھ عرصہ کے بعد اس ایپلیکیشن کی گیلری کو اپ ڈیٹ ہوتی ہے.تو آپ کو ہر دافع ایپلیکیشن اپ ڈیٹ کرنے کی ضرو رت نہیں بس آن لائن گیلری کا بٹن پہ کلک کریں اور ہر دفع نئیے ڈیزائن حاصل کریں .

آن لائن گیلری میں جو تصویریں آپ کو پسند اے تو اس کو آپ ڈونلوڈ کر سکتے ہیں .تاکہ بعد میں بھی ان کو دیکھ سکیں .

لوکل گیلری میں آپ کے سب وہ تصویرں ہوں گی جو آپ نہ ڈونلوڈ کی ہیں .آپ ان تصویروں کو اپنے دوستوں کو بہج سکتے ہیں .

اس ایپلیکیشن کو ڈونلوڈ کریں اور اپنی قیمتی رائے بھی دیں .
شکریہ

Download Online Latest Dress Design

app-image.png
 
Top