No more DivX after Feb 28th 2008 :(

فاتح

لائبریرین
divx ایک ویڈیو کوڈیک ہے جو اب بھی ایک ڈی فیکٹو کوڈیک کے طور پر موجود ہے اور اس کے بند ہونے کے کی تا حال کوئی امید نہیں۔

ہاں آنلائن کوالٹی ویڈیوز ایک ویب سائٹ www.stage6.com جسے divx کمپنی نے شروع کیا تھا بند کر دی گئی ہے۔ لیکن نعم البدل کے طور پر veoh موجود ہے۔
 

رند

محفلین
veoh والی پہ تو کوئی چیز ڈاؤن لوڈ کرنے کے کے لیے بیس ایم بی کا ان کو کوئی پلیر ڈاؤن لوڈ کرنا پڑتا ہے اور کیا ایسی ویب سائیٹز انساں ڈائل اپ کونکشن کے ہوتے ہوئے دیکھ سکتا ہے کیا ؟
 

شہزاد وحید

محفلین
veoh پاکستان میں نہیں چلتی، پتہ نہیں کیوں۔ اور stage6 بند ہو چکی ہے لیکن stagevu.com ابھی بھی موجود ہے اور کچھ اور نئی سائٹس کھلی ہیں جن میں سے ایک divxstage.net ہے۔ اور فائل بیس پر مین جتنی بھی موویز دیکھتا ہوں وہ divx میں ہی ہوتی ہیں۔
 
Top