mkv فائلز میں h.264 فارمیٹ پلے کرنے کا طریقہ!

arifkarim

معطل
آج نیٹ سے ایک mkv ویڈیو فائل اتاری تو ہوش آیا کہ اسکے اندر h.264 کمپریشن کی وجہ سے متعلقہ کوڈ ک ہی موجود نہیں ہے۔ آخر کار کچھ گشت گری کے بعد دنیا کا تیز ترین h.264 decoder مل گیا! اسکا نام ہے: CoreAVC اور اسکے ساتھ مفت میں CoreAAC آڈیو ڈیکوڈر بھی اتارا جا سکتا ہے۔ ویسے کچھ لوگ مختلف کوڈکس کے جھنجھٹ سے بچنے کیلئے آل پلے ایبل میڈیا پلیرز جیسے vlc player کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اسکا نقصان یہ ہوتا ہے کہ مختلف کوڈکس کی ایڈوانسڈ مینول ایڈجسمنٹس سے انسان محروم رہ جاتا ہے۔:)

CoreAVC اور CoreAAC یہاں سے اتارا جا سکتا ہے:
http://www.coreavc.com/index.php?option=com_content&task=view&id=41&Itemid=59
http://www.free-codecs.com/download/CoreAAC_Directshow_filter.htm
 

arifkarim

معطل
h.264 تو کافی عام ہے اور بہت سی کمپریشنز میں یہی یوز ہوتا ہے

جی بھائی عام تو ہے لیکن اسکا ڈی کمپریسر بہت زیادہ میموری اور سی پی یو کھینچتا ہے۔ اسی لئے میں‌نے کور والوں کا انتخاب کیا تھا کیونکہ وہ سست سے سست کمپیوٹر پر بھی بغیر رکے ڈیکوڈ کرتا ہے!
 

ریحان

محفلین
اسلا و علیکم بھائی ۔۔

آپ کی تحریر معلوماتی ہے مگر مجھے نہیں سمجھ لگی آپ نے کور اے وی سی جیسے کمرشل ڈی کوڈر کو بہترین جان لیا ۔۔ ۔۔ ایڈوانس ویڈیو کمپریشن ٹیکنالوجی ایپل والوں کی طرف سے متعارف ہوے کافی سال ہوچکے ہیں ۔۔ مزید بھائی کور اے وی سی ایک کمرشل ویڈیو ڈیکوڈر ہے ۔۔ کور اے وی سی بہترین کارکردگی کر دکھاتا بھی ہے تو اپنی کرو اے وی سی کمرشل پلئیر پر

میں میڈیا کمپوسٹنگ کا کام کرتا ہو ۔۔ کو اے وی سی ڈیکوڈر کو میں بہترین کنسڈر نہیں کرتا ۔۔ ڈائیرکٹ شو ڈیکوڈرز میں ایف ایف ڈی شو جو سی سی سی پی کے ساتھ آتا ہے ایک نان کمرشل ایڈوانس اپ ٹو ڈیٹ ڈیکوڈنگ پیکج کا حصہ ہے ۔۔ یہ میڈیا کوڈرز کی مشترکہ تخلیق ہے یہ ۔

وی ایل سی پلیر استعمال کرنا سمجھدادی نہیں جب کہ ضرورت ہوتی ہوگی پر ایپل ایکسٹنشنز میں وی ایل سی پلئیر کی بس پوجاتی ہے ۔۔ مزید یہ 1024 پی ہائی ڈیفینیشن میں کسٹم رینڈرنگ سپورٹ نہیں کرتا ۔

ویڈیو ڈی کوڈنگ کے بارے میں اپنے بلاگ پر ایک تحریر لکھ چکا ہو ۔۔ آُپ کو بھی ایک بار سی سی سی ہی کو آزمانے کا مشورہ دونگا ۔۔ کسٹم رینڈرد کو سیٹ کر کے آپ فرق جا تجزیہ کیجیے گا۔

میڈیا ١٠١ ۔۔ کوڈیکس کا تعارف و انسٹالیشن
tinyurl.com/lqx4nk
 

arifkarim

معطل
شکریہ بھائی۔ میں زیادہ تر کمرشکل پراڈکٹس ہی استعمال کرتا ہو (ہیکس والے)۔
کور والوں کا اپنا پلئیر تو مجھے بالکل پسند نہیں آیا البتہ انکا ڈائرکت شو دیکوڈر کافی تیز ہے۔ ایف ایف ڈی شو کے تقابل ٹیسٹ یہاں دیکھ سکتے ہیں:
http://www.avsforum.com/avs-vb/showthread.php?t=827271
 

ریحان

محفلین
بھائی دو طرح کے وڈیو کنٹنٹ پاکستانی کمپوٹرز میں پائے جاتے ہیں

١ ۔ ہائی ڈیفی نیشن یعنی 720p and Higher ریسولیوشن والے ۔۔ فل 6000 سے زیادہ بٹ ریٹ والے

٢ - 420p یا اس سے کم کی ریسو لیوشن والے ۔۔ کم بیٹ ریٹ والے ۔

بلا شک گر آپ بلیو رے دیکھ رہے ہو تو ایک کمرشل ڈیکوڈر آپ کو ویڈیو فلکرنگ سے متعارف نہیں ہونے دیگا ۔۔ پر ۔۔ مجھ جیسے جو سمپل ڈیفینیشن کو ہی پیکسل ریسائیزنگ کر کے دیکھتے ہیں ان کے لیے کور والوں نے کوئی آپشن نہیں رکھی ۔

میں H.264 فارمیٹ میں زیادہ تر موویز دائنلوڈ کرتا ہو جن کی ریسولیوشن ڈاون ہوتی ہے ۔۔ تو ان کو اپ سائیزنگ میں ایف ایف ڈی شو مدد کرتا ہے ۔۔ آپ نے جو لنک فراہم کی ہے بھائی وہ فرنگی لوگ ہیں ۔۔ ان کی جتنی پراسیسر کیش ہوتی ہے اتنی میرے اپنے دماغ کی کیش نہیں ۔ کہنا اتنا ہے کہ ہم پاکستانی ہم کو اپنے اپنے تجزیات و تجربات ایک دوسرے سے شئیر کرنے چاہیے ۔۔ یا پھر فرنگیوں والے رکگز تیار کرانے کے بارے میں کوئی یہاں سوچے گا بھی نہیں ۔۔ جو سوچے گا میں دو تین ہوگے ۔۔ موجورٹی کے پاس رگز نہیں ۔

آپ کون سا رینڈرر استعمال کر رہے ہو ؟
 

arifkarim

معطل
بھائی دو طرح کے وڈیو کنٹنٹ پاکستانی کمپوٹرز میں پائے جاتے ہیں

١ ۔ ہائی ڈیفی نیشن یعنی 720p and Higher ریسولیوشن والے ۔۔ فل 6000 سے زیادہ بٹ ریٹ والے

٢ - 420p یا اس سے کم کی ریسو لیوشن والے ۔۔ کم بیٹ ریٹ والے ۔

بلا شک گر آپ بلیو رے دیکھ رہے ہو تو ایک کمرشل ڈیکوڈر آپ کو ویڈیو فلکرنگ سے متعارف نہیں ہونے دیگا ۔۔ پر ۔۔ مجھ جیسے جو سمپل ڈیفینیشن کو ہی پیکسل ریسائیزنگ کر کے دیکھتے ہیں ان کے لیے کور والوں نے کوئی آپشن نہیں رکھی ۔

میں H.264 فارمیٹ میں زیادہ تر موویز دائنلوڈ کرتا ہو جن کی ریسولیوشن ڈاون ہوتی ہے ۔۔ تو ان کو اپ سائیزنگ میں ایف ایف ڈی شو مدد کرتا ہے ۔۔ آپ نے جو لنک فراہم کی ہے بھائی وہ فرنگی لوگ ہیں ۔۔ ان کی جتنی پراسیسر کیش ہوتی ہے اتنی میرے اپنے دماغ کی کیش نہیں ۔ کہنا اتنا ہے کہ ہم پاکستانی ہم کو اپنے اپنے تجزیات و تجربات ایک دوسرے سے شئیر کرنے چاہیے ۔۔ یا پھر فرنگیوں والے رکگز تیار کرانے کے بارے میں کوئی یہاں سوچے گا بھی نہیں ۔۔ جو سوچے گا میں دو تین ہوگے ۔۔ موجورٹی کے پاس رگز نہیں ۔

آپ کون سا رینڈرر استعمال کر رہے ہو ؟

اوہ۔ بھائی ہم اس فارم پر صرف پاکستان کے حساب سے بات نہیں کرتےبلکہ یہاں پر ڈویلپمنٹ بین الاقوامی اسٹینڈرز کے ہم آہنگ ہے۔
ویسے میں ناروے میں‌ہوتا ہوں، اور اسٹینڈرڈ رینڈرر سے کیا مراد ہے؟ میں تمام ویڈیو کنٹینٹ Neuview Player پر دیکھتا ہوں، جسمیں پکسل پیوژن ٹیکنالوجی کے بدولت پکسلز کی کوالٹی ہائی ڈیفینیشن کو چھونے لگتی ہے!
 

ریحان

محفلین
پیکسل کی کوالٹی High Defination کو ظاہر کرتی ہے یہ اندازہ آپ نے کدھر سے اخز کیا میں نہیں جانتا پر میں اسی عالمی کوڈرز کے ریسرچ سے استفادہ حاصل کرتا ہو ۔۔ پکسل کا سورس HD and SD میں فرق کو ظاہر کرتا ہے ۔۔ سورس ڈیکوڈنگ کی مد میں جی پی یو سے رینڈر ہو رہا ہوتا ۔ آپ جس بارے میں بات کر رہے ہو بھائی وہ پوسٹ افیکٹس ہیں ۔

بھائی آپ کو منا نہیں کر رہا آپ اپنے فیورٹ پلئیر میں ہی کنٹنٹ دیکھا کرو ۔

بھائی فریمز ہوتے ہیں ۔۔ ایک سیکنڈ میں آنکھو کے سامنے سے گزر رہے ہوتے ہیں ۔۔ بنے ہوے فریم کے اوپر سافٹوئیر کا عمل انہانسمنٹ مطلب ( پوسٹ افیکٹس )

جبکہ تصویر کا تخلیق ہونا ۔۔۔ مطلب کے اس کا گرافیک کارڈ سے ڈی کوڈ ہو کر تخلیق ہونے کے عمل کو رینڈرنگ کہتے ہیں ۔۔ سٹینڈرڈ رینڈر نامی کوئی شے نہیں بھائی ۔ایک ڈیفالٹ رینڈر ہوتا ہے اور ایک کسٹم

بھائی آپ جس ملک میں ہو وہاں سے عالم جہاں کے لیے لکھتے ہو ۔۔ پر بھائی میرے لیے پہلے پاکستان ۔۔۔ آپ ہم لفظ لکھ کر جو ظاہر کر رہے ہو ۔۔ شاید اسے گروپ باضی کہتے ہیں تو بھائی مجھے پاکستانی گروپ میں سمجھیں مزید آپ اپنے پلئیر کے کام کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ اپنے جی پی یو کو سمجھو کہ وہ پکچر پروڈیوس کیسے کر رہا ہے ۔ بین القوامی سٹینڈرڈ ارے بھیا ۔۔ میڈ ان چائینا ہے یہاں سب جناب ۔۔ ہارڈ وئیر میں آپ ہم پاکستانیوں کا مقابلہ عالم جہاں سے کراوگے تو ٹھیک ہے پھر ۔۔ اپ لکھیں پلئیرز کے ریویوز ۔

میرے عزیز بھائی میں آپ سے کس پلیر میں دیکھتے ہو ؟ یہ سوال کہی پوچھ ہی نہیں رہا ۔۔


۔۔ میرے عزیز بھائی ۔۔ آپ کی یہ والی تحریر H.264 کے متعلق ہے اور ہائی ڈے فی نیشن بلو رے ڈیکوٹنگ کے لیے آپ کا بتایا گیا کمرشل کوڈیک بلا شک بہترین ہے ۔ًًَُُُِ
 
Top