Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

عزیزامین

محفلین
کمپیوٹر کے تمام ایکسپرٹ متوجہ ہوں جن میں دو کو میں جانتا ہو ں ایک قیصرانی صاحب ۔ دوسرے زیک(ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یادآیں۔۔۔۔) مجھے اس سسٹم کا مکمل تعارف چاہیے اسکے کیا فائدے ہیں اور کیا نقصآن ہیں ۔ ایک نقصآن اس پر سکائپ نہیں ڈاون لوڈ ہوتا باقی تعارف آپ بتایں شکریہ
 

الم

محفلین
یہ لینکس کی کوئی کسٹمائیزڈ وژن تو نہیں؟ میں تو پہلی بار سن رہا کوئی سکرین شاٹ ہے آپ کے پاس؟؟ یا انکی اوفیشل ویب؟
 

الم

محفلین
اور جہاں تک میں نے اسکا سنا تھا کہ یہ ایک فرینچ بندے نے کیسی یونیورسٹی کے لئیے ڈیزائن کیا تھا یہ ایک مکمل او ایس کی طرح نہیں لیکن اسکا سب سیٹ سمجھ لیں ایسا ہی کچھ تھا اب یہ کتنا ترقی کر گیا نہیں پتا۔۔۔یہی جانتا میں اگر کوئی غلطی کی تو بتا دیجئے
 

نایاب

لائبریرین
مجھے تو بلایا ہی نہیں گویا " کمپیوٹرز ماہرین " کی صف سے نکال باہر کیا ۔
اب تو نہ بتلاؤں کبھی کہ کیا بلا ہے یہ لینکاٹ ۔؟
 

قیصرانی

لائبریرین
کمپیوٹر کے تمام ایکسپرٹ متوجہ ہوں جن میں دو کو میں جانتا ہو ں ایک قیصرانی صاحب ۔ دوسرے زیک(ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یادآیں۔۔۔ ۔) مجھے اس سسٹم کا مکمل تعارف چاہیے اسکے کیا فائدے ہیں اور کیا نقصآن ہیں ۔ ایک نقصآن اس پر سکائپ نہیں ڈاون لوڈ ہوتا باقی تعارف آپ بتایں شکریہ
میں نے سکائپ کا حوالہ نہیں دیا کیا چشمہ بدل لیں ہہہہہہہہا
پہلی پوسٹ دیکھیں آخری لائن پر سکائپ کا حوالہ ہے نا؟

اب آپ بھی چشمہ بدل لیں :)

جب آپ نے نام ہی غلط لکھا ہے تو پھر بات آگے کیسے بڑھتی :)
 
Top