احمد کمال فریدی
محفلین
میرے واسطے ساڑی بھی بھیجو، اور میں ساڑی منگوائی بول کے اماں کو مالوم ہونے نکّو دیو ، پہلےاِچ لڑائیاں جھگڑے ہورئیں ۔۔۔ اماں لوگوں کے سامنے بول لیتے پِھر رَیں :
"میرے بچے خاجا کو کھا جا ری، کھاجاری" بولکے
آں ؟ اِن کا بچا دو سال سے میرے کو کھا جا را سو نئی بول رَیں
---------------------------------------------
پیسے زیادہ بھیجنے کی کوشش کرو ۔۔۔ چار پانچ ہزار بھیج کے ، پیسہ بھجایا نا ، بھجایا نا بولکے نکّو بولو ۔۔۔
یاں کی گرانی دنیا کی بڑھ گئی ہے ، گھر چلائے تو مالوم ہوتا کیسا چل را سو ۔۔۔۔
بہرحال آپ فکر مت کرو ۔۔۔ جلدی آنے کی کوشش کرو ۔۔۔ میں یہ خط جلدی میں لکھ ریوں ۔۔۔۔ پھر کوئی آئے تو تفصیلی خط لکھ تیوں ۔۔۔۔
اپنا خیال رکھو
خدا حافظ
فقط آپ کی
جوووووورووووووو ۔۔۔۔ شبنم !!
یہ پرابلم تو کامن ہے وہاں ۔۔بیوی اپنے لئے بھی کچھ منگانا بولے تو بہت بڑا کام ہے ۔۔اور اگر لڑکا اپنے سسرال میں کسی کے لئے کچھ تحفہ لا لیا سمجھو غلطی سے بھی ۔۔پھر تو اچھی خاصی جنگ ہوجاتی ۔۔
اور یہ پیسے بھیجنے کی بات بھی حقیقت ہے ۔۔میرے جاننے والوں میں ہی ایک آدمی ایسا ہی ہے ۔۔بس 4 ، 5 ہزار بھیجتا ۔۔اور بیوی کچھ بولی تو کہتا ہے کہ بھیجا نا اور کِِتّے بھیجانا۔۔اور وہ بے چاری اپنے خاندان والوں کو سب کو سنالیتے پھرتی کے ہمارے میاں بہت کنجوس ہے بولکے۔
ویسے شبنم کی کہانی بہت دکھ بھری ہے ۔۔پتہ نہیں ایسی کتنی شبنمیں ایسی کڑی آزمائشوں سے دو چار ہیں۔۔
ّ