lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

نبیل

تکنیکی معاون
کوڈ:
$lang['Account_added'] = 'رجسٹریشن کا شکریہ ۔ آپ کا اکاؤنٹ بن گیا ہے اب آپ اپنے اسمِ رکن اور پاس ورڈ سے لاگ اِن ہو سکتے ہیں';
$lang['Account_inactive'] = 'آپ کا اکاؤنٹ بن گیا ہے تاہم اسے جاری کرنا ضروری ہے ۔ آپ کے فراہم کردہ ای میل ایڈریس پر جاری کرنے کے لیے لنک بھیج دیا گیا ہے لہٰذا مزید معلومات کے لیے اپنا ای میل باکس دیکھیے';
$lang['Account_inactive_admin'] = 'آپ کا اکاؤنٹ بن گیا ہے تاہم اسے ایڈمنسٹریٹر جاری کریں گے ۔ انہیں ایک ای میل بھیج دی گئی ہے ۔ جب آپ کا اکاؤنٹ جاری ہو جائے گا تو آپ کو ای میل کے ذریعے اطلاع دے دی جائے گی';
$lang['Account_active'] = 'آپ کا اکاؤنٹ جاری ہو گیا ہے ۔ رجسٹریشن کا شکریہ!';
$lang['Account_active_admin'] = 'آپ کا اکاؤنٹ جاری ہو گیا ہے';
$lang['Reactivate'] = 'اپنا اکاؤنٹ دوبارہ جاری کیجیے';
$lang['Already_activated'] = 'آپ پہلے ہی اپنا اکاؤنٹ جاری کر چکے ہیں';
$lang['COPPA'] = 'آپ کا اکاؤنٹ بن گیا ہے مگر اس کی توثیق ضروری ہے ۔ مزید معلومات کے لیے اپنی ای میل دیکھیے';

$lang['Registration'] = 'قوائد و ضوابط برائے رجسٹریشن';
$lang['Reg_agreement'] = 'اگرچہ ایڈمنسٹریٹر اور ماڈریٹر پوری کوشش کریں گے کہ غیر اخلاقی مواد کو فوری طور پر ختم کریں مگر، ہر خط کا بغور جائزہ لینا ممکن نہیں ہے ۔ لہٰذا آپ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ کوئی بھی تحریر یا تصویر ، جو اس فورم پر بھیجی جائے ، صرف اور صرف مصنف کی ذاتی رائے پر مشتمل ہے ، اس لیے ایڈمنسٹریٹر اور ماڈریٹر کسی غیر اخلاقی مواد کے لیے ذمہ دار نہیں ہوں گے (سوائے ان کی ذاتی تحریروں کے) ۔

آپ اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ اس فورم پر آپ کسی بھی قسم کا غیر مہذب ، ناشائستہ ، سوقیانہ ، بہتان آمیز ، منافرت انگیز ، دھمکی آمیز ، جنسی فحاشی پر مشتمل یا کوئی اور غیر اخلاقی مواد نہیں بھیجیں گے جو کہ معاشرتی اصولوں کے خلاف ہو ۔ ان اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر آپ کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے گی ، آپ کو فوری طور پر ممنوع قرار دے دیا جائے گا اور آپ کو انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ادارے سے رابطہ کیا جائے گا ۔ ایسی ہی صورتحال کے لیے تحریریں بھیجنے والوں کے آئی پی ایڈریس محفوظ کیے جاتے ہیں ۔ آپ اس بات کو بھی تسلیم کرتے ہیں کہ اس فورم کے ویب ماسٹر ، ایڈمنسٹریٹر اور ماڈریٹر کسی بھی موضوع یا تحریر کو ختم ، مدون ، منتقل اور بند کر سکتے ہیں ۔ ایک رکن کے طورپر آپ اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ آپ کی تمام معلومات ایک ڈیٹابیس میں محفوظ کی جائیں گی ۔ مگر یہ معلومات کسی بھی تیسرے شخص یا ادارے کو آپ کی اجازت کے بغیر فراہم نہیں کی جائے گی ، لیکن ہم اس بات کی یقین دہانی نہیں کرا سکتے کہ یہ معلومات کسی ہیکنگ کی کوشش سے محفوظ رہے گی ۔ 

اس فورم کا نظامِ عمل معلومات کو عارضی طور پر آپ کے کمپیوٹر پر محفوظ کرنے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے ۔ ان کوکیز میں آپ کی فراہم کردہ کوئی معلومات نہیں ہوتی ، یہ صرف اس فورم کے بہتر مناظری تاثر کو اجاگر کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں ۔ آپ کا ای میل ایڈریس صرف رجسٹریشن کی توثیق کرنے اور آپ کو پاس ورڈ وغیرہ کی معلومات فراہم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔

نیچے رجسٹر پر کلک کرنے سے آپ ان تمام قوائد و ضوابط کی پاس داری کا اقرار کرتے ہیں';

$lang['Agree_under_13'] = 'میں ان تمام قوائد و ضوابط کا اقرار کرتا ، کرتی ہوں اور میری عمر 13 سال سے کم ہے';
$lang['Agree_over_13'] = 'میں ان تمام قوائد و ضوابط کا اقرار کرتا ، کرتی ہوں اور میری عمر 13 سال سے زیادہ یا برابر ہے';
$lang['Agree_not'] = 'میں ان اصولوں کو نہیں مانتا ، مانتی';

$lang['Wrong_activation'] = 'آپ کی فراہم کردہ ایکٹیویشن کی ہمارے ڈیٹابیس میں موجود کی سے مطابقت نہیں رکھتی';
$lang['Send_password'] = 'مجھے نیا پاس ورڈ بھیجیے'; 
$lang['Password_updated'] = 'نیا پاس ورڈ بن گیا ہے ۔ اسے جاری کرنے کے لیے اپنی ای میل دیکھیے';
$lang['No_email_match'] = 'آپ کا فراہم کردہ ای میل ایڈریس متعلقہ رکن سے تعلق نہیں رکھتا';
$lang['New_password_activation'] = 'نئے پاس ورڈ کا اجراء';
$lang['Password_activated'] = 'آپ کا اکاؤنٹ دوبارہ جاری ہو گیا ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے اپنی ای میل چیک کیجیے';

$lang['Send_email_msg'] = 'ای میل بھیجیے';
$lang['No_user_specified'] = 'کوئی رکن واضح نہیں کیا گیا';
$lang['User_prevent_email'] = 'یہ رکن ای میل وصول نہیں کرنا چاہتے ۔ انہیں ذاتی پیغام بھیجنے کی کوشش کیجیے';
$lang['User_not_exist'] = 'یہ رکن موجود نہیں ہیں';
$lang['CC_email'] = 'اس ای میل کی ایک نقل آپ کو بھیجی جائے';
$lang['Email_message_desc'] = 'یہ پیغام سادہ ٹیکسٹ کی صورت میں بھیجا جائے گا اس لیے کوئی HTML یا BBCode شامل نہ کیجیے ۔ اس پیغام کا واپسی کا پتہ آپ کا ای میل ایڈریس ہے';
$lang['Flood_email_limit'] = 'اس وقت آپ ایک اور ای میل نہیں بھیج سکتے ۔ تھوڑی دیر بعد کوشش کیجیے';
$lang['Recipient'] = 'وصول کنندہ';
$lang['Email_sent'] = 'ای میل بھیج دی گئی ہے';
$lang['Send_email'] = 'ای میل بھیجی جاتی ہے';
$lang['Empty_subject_email'] = 'ای میل کا عنوان دینا ضروری ہے';
$lang['Empty_message_email'] = 'ای میل بھیجنے کے لیے پیغام لکھنا ضروری ہے';


//
// Visual confirmation system strings
//
$lang['Confirm_code_wrong'] = 'آپ کا فراہم کردہ توثیقی کوڈ غلط ہے';
$lang['Too_many_registers'] = 'آپ نے رجسٹریشن کے لیے بہت زیادہ کوشش کی ہے ۔ تھوڑی دیر بعد کوشش کیجیے';
$lang['Confirm_code_impaired'] = 'اگر آپ ضعفِ بصارت کا شکار ہیں یا اس کوڈ کو نہیں پڑھ سکتے تو %sایڈمنسٹریٹر%s سے رابطہ کیجیے';
$lang['Confirm_code'] = 'توثیقی کوڈ';
$lang['Confirm_code_explain'] = 'کوڈ کو بالکل ویسے ہی لکھیے جیسا کہ وہ نظر آ رہا ہے ۔ یاد رکھیے کہ حروف کے چھوٹے بڑے ہونے کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔ صفر پر ایک ترچھی لکیر ہوتی ہے ۔';



//
// Memberslist
//
$lang['Select_sort_method'] = 'ترتیب دینے کا طریقہ منتخب کیجیے';
$lang['Sort'] = 'ترتیب دیجیے ';
$lang['Sort_Top_Ten'] = 'چوٹی کے دس مصنفین';
$lang['Sort_Joined'] = 'تاریخِ شمولیت';
$lang['Sort_Username'] = 'اسمِ رکن';
$lang['Sort_Location'] = 'مقام';
$lang['Sort_Posts'] = 'کُل خطوط';
$lang['Sort_Email'] = 'ای میل';
$lang['Sort_Website'] = 'ویب سائٹ';
$lang['Sort_Ascending'] = 'صعودی';
$lang['Sort_Descending'] = 'نزولی';
$lang['Order'] = 'دیگر';


//
// Group control panel
//
$lang['Group_Control_Panel'] = 'گروپ کنٹرول پینل';
$lang['Group_member_details'] = 'تفصیلات برائے رکنیتِ گروپ';
$lang['Group_member_join'] = 'کسی گروپ کے رکن بنیے';

$lang['Group_Information'] = 'معلوماتِ گروپ';
$lang['Group_name'] = 'گروپ کا نام';
$lang['Group_description'] = 'گروپ کا بیان';
$lang['Group_membership'] = 'گروپ کی رکنیت';
$lang['Group_Members'] = 'ارکانِ گروپ';
$lang['Group_Moderator'] = 'گروپ ماڈریٹر';
$lang['Pending_members'] = 'معطل ارکان';

$lang['Group_type'] = 'گروپ کی قسم';
$lang['Group_open'] = 'کھلا گروپ';
$lang['Group_closed'] = 'بند گروپ';
$lang['Group_hidden'] = 'خفیہ گروپ';

$lang['Current_memberships'] = 'موجودہ رکنیت';
$lang['Non_member_groups'] = 'غیر رکنیہ گروپ';
$lang['Memberships_pending'] = 'رکنیت معطل';

$lang['No_groups_exist'] = 'کوئی گروپ موجود نہیں';
$lang['Group_not_exist'] = 'مطلوبہ گروپ موجود نہیں';

$lang['Join_group'] = 'کسی گروپ میں شامل ہو جائیے';
$lang['No_group_members'] = 'اس گروپ کے کوئی ارکان نہیں ہیں';
$lang['Group_hidden_members'] = 'یہ خفیہ گروپ ہے آ پ اس کے ارکان ملاحظہ نہیں کر سکتے';
$lang['No_pending_group_members'] = 'اس گروپ میں کوئی معطل ارکان نہیں ہیں';
$lang['Group_joined'] = 'آپ اس گروپ کے رکن بن گئے ہیں
جب گروپ ماڈریٹر آپ کی رکنیت کی توثیق کریں گے تو آپ کو اطلاع دے دی جائے گی';
$lang['Group_request'] = 'آپ کے گروپ میں شمولیت کے لیے ایک درخواست آئی ہے';
$lang['Group_approved'] = 'آپ کی درخواست منظور ہو گئی ہے';
$lang['Group_added'] = 'آپ اس گروپ میں شامل ہو گئے ہیں'; 
$lang['Already_member_group'] = 'آپ پہلے ہی اس گروپ کے رکن ہیں';
$lang['User_is_member_group'] = 'یہ رکن پہلے ہی اس گروپ کے رکن ہیں';
$lang['Group_type_updated'] = 'گروپ کی قسم کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے';

$lang['Could_not_add_user'] = 'آپ کا مطلوبہ رکن موجود نہیں ہے';
$lang['Could_not_anon_user'] = 'کوئی اجنبی گروپ کا رکن نہیں بن سکتا';

$lang['Confirm_unsub'] = 'کیا آپ واقعی اس گروپ کو چھوڑنا چاہتے ہیں؟';
$lang['Confirm_unsub_pending'] = 'ابھی اس گروپ میں آپ کی شمولیت کی توثیق نہیں ہوئی ۔ کیا آپ واقعی اس گروپ کی رکنیت سے دستبردار ہونا چاہتے ہیں؟';

$lang['Unsub_success'] = 'اس گروپ سے آپ کی رکنیت ختم کر دی گئی ہے';

$lang['Approve_selected'] = 'منتخب شدہ کو منظور کیجیے';
$lang['Deny_selected'] = 'منتخب شدہ کو نا منظور کیجیے';
$lang['Not_logged_in'] = 'کسی گروپ میں شمولیت کے لیے لاگ اِن ہونا ضروری ہے';
$lang['Remove_selected'] = 'منتخب شدہ کو ختم کیجیے';
$lang['Add_member'] = 'رکن بنائیے';
$lang['Not_group_moderator'] = 'آپ ماڈریٹر نہیں ہیں اس لیے آپ یہ کام نہیں کر سکتے';

$lang['Login_to_join'] = 'گروپ کی رکنیت کا اہتمام کرنے اور شمولیت کے لیے لاگ اِن ہونا ضروری ہے';
$lang['This_open_group'] = 'یہ ایک کھلا گروپ ہے ۔ رکن بننے کے لیے کلک کیجیے';
$lang['This_closed_group'] = 'یہ گروپ بند ہے ۔ مزید افراد رکن نہیں بن سکتے';
$lang['This_hidden_group'] = 'یہ ایک خفیہ گروپ ہے لہٰذا خود بخود رکن نہیں بنا جا سکتا';
$lang['Member_this_group'] = 'آپ اس گروپ کے ممبر ہیں';
$lang['Pending_this_group'] = 'اس گروپ کے لیے آپ کی رکنیت معطل ہے';
$lang['Are_group_moderator'] = 'آپ گروپ کے ماڈریٹر ہیں';
$lang['None'] = 'کوئی نہیں';

$lang['Subscribe'] = 'شمولیت';
$lang['Unsubscribe'] = 'استعفیٰ';
$lang['View_Information'] = 'معلومات دیکھیے';
 

نبیل

تکنیکی معاون
lang_main.php کا ترجمہ نمبر 7

کوڈ:
//
// Search
//
$lang['Search_query'] = 'تلاش';
$lang['Search_options'] = 'سرچ کے آپشن';

$lang['Search_keywords'] = 'اہم الفاظ کی تلاش';
$lang['Search_keywords_explain'] = 'آپ <u>AND</u> ان الفاظ کی تلاش کے لیے استعمال کر سکتے ہیں جنہیں لازماً نتائج میں شامل ہونا چاہیے ۔ <u>OR</u> استعمال کرنے کا مطلب ہے کہ یہ الفاظ نتائج میں شامل ہو سکتے ہیں اور <u>NOT</u> لکھنے کا مطلب ہے کہ یہ الفاظ نتائج میں ظاہر نہ ہوں۔ جزوی مطابقت کے لیے * کو وائلڈ کارڈ کے طور پر استعمال کریں';
$lang['Search_author'] = 'تلاش برائے مصنف';
$lang['Search_author_explain'] = '*کو جزوی مطابقت کے لیے بطورِ وائلڈ کارڈ استعمال کریں';

$lang['Search_for_any'] = 'کسی بھی لفظ یا فقرے کی تلاش کیجیے';
$lang['Search_for_all'] = 'تمام الفاظ کی تلاش کیجیے';
$lang['Search_title_msg'] = 'عنوانِ موضوع اور پیغام کی تحریر کی تلاش';
$lang['Search_msg_only'] = 'صرف پیغام کی تحریر';

$lang['Return_first'] = 'خطوط کے پہلے'; // followed by xxx characters in a select box
$lang['characters_posts'] = 'الفاظ دیکھیے';

$lang['Search_previous'] = 'تلاش برائے گزشتہ'; // followed by days, weeks, months, year, all in a select box

$lang['Sort_by'] = 'ترتیب';
$lang['Sort_Time'] = 'خط کا وقت';
$lang['Sort_Post_Subject'] = 'خط کا عنوان';
$lang['Sort_Topic_Title'] = 'موضوع کا عنوان';
$lang['Sort_Author'] = 'مصنف';
$lang['Sort_Forum'] = 'فورم';

$lang['Display_results'] = 'نتائج دکھانے کا طریقہ';
$lang['All_available'] = 'موجودہ تمام';
$lang['No_searchable_forums'] = 'آپ اس ویب سائٹ کی کسی بھی فورم میں تلاش نہیں کر سکتے';

$lang['No_search_match'] = 'آپ کے دیے گئے الفاظ سے کوئی خط یا تحریر مطابقت نہیں رکھتی';
$lang['Found_search_match'] = 'تلاش میں %d مطابقت ظاہر ہوئی'; // eg. Search found 1 match
$lang['Found_search_matches'] = 'تلاش میں %d مطابقتیں ظاہر ہوئی ہیں'; // eg. Search found 24 matches

$lang['Close_window'] = 'وندو بند کیجیے';


//
// Auth related entries
//
// Note the %s will be replaced with one of the following 'user' arrays
$lang['Sorry_auth_announce'] = 'معذرت! صرف %s ہی اعلانات شائع کر سکتے ہیں';
$lang['Sorry_auth_sticky'] = 'معذرت! صرف %s فورم پر sticky پیغامات بھیج سکتے ہیں'; 
$lang['Sorry_auth_read'] = 'معذرت! صرف %s ہی اس فورم کے موضوعات ملاحظہ کر سکتے ہیں'; 
$lang['Sorry_auth_post'] = 'معذرت! صرف %s ہی اس فورم میں موضوعات بھیج سکتے ہیں'; 
$lang['Sorry_auth_reply'] = 'معذرت! صرف %s خطوط کے جوابات دے سکتے ہیں';
$lang['Sorry_auth_edit'] = 'معذرت! صرف %s اس فورم میں خطوط کی تدوین کر سکتے ہیں'; 
$lang['Sorry_auth_delete'] = 'معذرت! صرف %s اس فورم کے موضوعات ختم کر سکتے ہیں';
$lang['Sorry_auth_vote'] = 'معذرت! صرف %s اس فورم کے پول میں ووٹ ڈال سکتے ہیں';

// These replace the %s in the above strings
$lang['Auth_Anonymous_Users'] = '[b]اجنبی افراد[/b]';
$lang['Auth_Registered_Users'] = '[b]رجسٹرڈ ارکان[/b]';
$lang['Auth_Users_granted_access'] = '[b]خصوصی مجاز ارکان[/b]';
$lang['Auth_Moderators'] = '[b]ماڈریٹرز[/b]';
$lang['Auth_Administrators'] = '[b]ایڈمنسٹریٹرز[/b]';

$lang['Not_Moderator'] = 'آپ اس فورم کے ماڈریٹر نہیں ہیں';
$lang['Not_Authorised'] = 'آپ مجاز نہیں ہیں';

$lang['You_been_banned'] = 'آپ کو اس فورم پر ممنوع قرار دے دیا گیا ہے
مزید معلومات کے لیے ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کیجیے';


//
// Viewonline
//
$lang['Reg_users_zero_online'] = 'صفر رجسٹرڈ ارکان اور '; // There are 5 Registered and
$lang['Reg_users_online'] = '%d رجسٹرڈ ارکان اور '; // There are 5 Registered and
$lang['Reg_user_online'] = '%d رجسٹرڈ رکن اور '; // There is 1 Registered and
$lang['Hidden_users_zero_online'] = 'صفر خفیہ ارکان آن لائن ہیں'; // 6 Hidden users online
$lang['Hidden_users_online'] = '%d خفیہ ارکان آن لائن'; // 6 Hidden users online
$lang['Hidden_user_online'] = '%d خفیہ رکن آن لائن ہے'; // 6 Hidden users online
$lang['Guest_users_online'] = '%d مہمان آن لائن ہیں'; // There are 10 Guest users online
$lang['Guest_users_zero_online'] = 'صفر مہمان آن لائن ہیں'; // There are 10 Guest users online
$lang['Guest_user_online'] = '%d مہمان آن لائن ہے'; // There is 1 Guest user online
$lang['No_users_browsing'] = 'فی الحال اس فورم پر کوئی فرد موجود نہیں ہے';

$lang['Online_explain'] = 'یہ معلومات پچھلے پانچ منٹ تک حاضر ارکان کے متعلق ہیں';

$lang['Forum_Location'] = 'فورم کا مقام';
$lang['Last_updated'] = 'گزشتہ اپ ڈیٹ';

$lang['Forum_index'] = 'فورم کا صفحہِ اول';
$lang['Logging_on'] = 'لاگ آن کیا جا رہا ہے';
$lang['Posting_message'] = 'پیغام بھیجا جا رہا ہے';
$lang['Searching_forums'] = 'فورم کی تلاش جاری ہے';
$lang['Viewing_profile'] = 'پروفائل دیکھی جا رہی ہے';
$lang['Viewing_online'] = 'دیکھا جارہا ہے کہ کون آن لائن ہے';
$lang['Viewing_member_list'] = 'ارکان کی فہرست دیکھی جارہی ہے';
$lang['Viewing_priv_msgs'] = 'ذاتی پیغامات دیکھے جا رہے ہیں';
$lang['Viewing_FAQ'] = 'معلوماتِ عامہ دیکھی جارہی ہیں';


//
// Moderator Control Panel
//
$lang['Mod_CP'] = 'ماڈریٹر کنٹرول پینل';
$lang['Mod_CP_explain'] = 'نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے آپ اس فورم پر ماڈریشن کا عمل انجام دے سکتے ہیں ۔  آپ موضوعات کو مقفل ، جاری ، متقل، ختم یا مدون کر سکتے ہیں';

$lang['Select'] = 'انتخاب';
$lang['Delete'] = 'ختم';
$lang['Move'] = 'منتقل';
$lang['Lock'] = 'مقفل';
$lang['Unlock'] = 'جاری';

$lang['Topics_Removed'] = 'منتخب موضوعات کو ڈیٹابیس سے ختم کردیا گیا ہے';
$lang['Topics_Locked'] = 'منتخب موضوعات کو مقفل کر دیا گیا ہے';
$lang['Topics_Moved'] = 'منتخب موضوعات کو منتقل کر دیا گیا ہے';
$lang['Topics_Unlocked'] = 'منتخب موضوعات کو جاری کر دیا گیا ہے';
$lang['No_Topics_Moved'] = 'کوئی موضوع منتقل نہیں کیا گیا';

$lang['Confirm_delete_topic'] = 'کیا آپ واقعی منتخب موضوعات کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟';
$lang['Confirm_lock_topic'] = 'کیا آپ واقعی منتخب موضوعات کو مقفل کرنا چاہتے ہیں؟';
$lang['Confirm_unlock_topic'] = 'کیا آپ واقعی منتخب موضوعات کو جاری کرنا چاہتے ہیں؟';
$lang['Confirm_move_topic'] = 'کیا آپ واقعی منتخب موضوعات کو منتقل کرنا چاہتے ہیں؟';

$lang['Move_to_forum'] = 'فورم پر جائیے';
$lang['Leave_shadow_topic'] = 'پرانی فورم میں سایہِ موضوع چھوڑیے';

$lang['Split_Topic'] = 'تقسیمِ موضوع کا کنٹرول پینل';
$lang['Split_Topic_explain'] = 'نیچے دیے گئے فارم کو استعمال کر کے آپ موضوعات کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں ۔ یہ عمل خطوط کو انفرادی طورپ منتخب کر کے یا کسی ایک منتخب خط پر انجام دیا جاسکتا ہے ۔ ';
$lang['Split_title'] = 'نیا عنوانِ موضوع';
$lang['Split_forum'] = 'فورم برائے جدید موضوع';
$lang['Split_posts'] = 'منتخب خطوط کوتقسیم کیجیے';
$lang['Split_after'] = 'منتخب خط سے تقسیم کیجیے';
$lang['Topic_split'] = 'منتخب موضوع کو تقسیم کر دیا گیا ہے';

$lang['Too_many_error'] = 'آپ نے بہت سے خطوط کو منتخب کر لیا ہے ۔ صرف ایک خط کو ہی تقسیم کیا جا سکتا ہے';

$lang['None_selected'] = 'اس عمل کو سر انجام دینے کے لیے آپ نے کوئی موضوعات منتخب نہیں کیے ۔ برائے مہربانی واپس جا کر کم از کم ایک منتخب کیجیے';
$lang['New_forum'] = 'نئی فورم';

$lang['This_posts_IP'] = 'اس خط کے آئی پی ایڈریس';
$lang['Other_IP_this_user'] = 'اس رکن کے دیگر آئی پی ایڈریس';
$lang['Users_this_IP'] = 'اس آئی پی ایڈریس سے بھیجنے والے ارکان';
$lang['IP_info'] = 'آئی پی ایڈریس کی معلومات';
$lang['Lookup_IP'] = 'آئی پی ایڈریس دیکھیے';


//
// Timezones ... for display on each page
//
$lang['All_times'] = 'تمام اوقات %s'; // eg. All times are GMT - 12 Hours (times from next block)

$lang['-12'] = 'GMT - 12 گھنٹے';
$lang['-11'] = 'GMT - 11 گھنٹے';
$lang['-10'] = 'GMT - 10 گھنٹے';
$lang['-9'] = 'GMT - 9 گھنٹے';
$lang['-8'] = 'GMT - 8 گھنٹے';
$lang['-7'] = 'GMT - 7 گھنٹے';
$lang['-6'] = 'GMT - 6 گھنٹے';
$lang['-5'] = 'GMT - 5 گھنٹے';
$lang['-4'] = 'GMT - 4 گھنٹے';
$lang['-3.5'] = 'GMT - 3.5 گھنٹے';
$lang['-3'] = 'GMT - 3 گھنٹے';
$lang['-2'] = 'GMT - 2 گھنٹے';
$lang['-1'] = 'GMT - 1 گھنٹہ';
$lang['0'] = 'GMT';
$lang['1'] = 'GMT + 1 گھنٹہ';
$lang['2'] = 'GMT + 2 گھنٹے';
$lang['3'] = 'GMT + 3 گھنٹے';
$lang['3.5'] = 'GMT + 3.5 گھنٹے';
$lang['4'] = 'GMT + 4 گھنٹے';
$lang['4.5'] = 'GMT + 4.5 گھنٹے';
$lang['5'] = 'GMT + 5 گھنٹے';
$lang['5.5'] = 'GMT + 5.5 گھنٹے';
$lang['6'] = 'GMT + 6 گھنٹے';
$lang['6.5'] = 'GMT + 6.5 گھنٹے';
$lang['7'] = 'GMT + 7 گھنٹے';
$lang['8'] = 'GMT + 8 گھنٹے';
$lang['9'] = 'GMT + 9 گھنٹے';
$lang['9.5'] = 'GMT + 9.5 گھنٹے';
$lang['10'] = 'GMT + 10 گھنٹے';
$lang['11'] = 'GMT + 11 گھنٹے';
$lang['12'] = 'GMT + 12 گھنٹے';
$lang['13'] = 'GMT + 13 گھنٹے';

// These are displayed in the timezone select box
$lang['tz']['-12'] = 'GMT - 12 گھنٹے';
$lang['tz']['-11'] = 'GMT - 11 گھنٹے';
$lang['tz']['-10'] = 'GMT - 10 گھنٹے';
$lang['tz']['-9'] = 'GMT - 9 گھنٹے';
$lang['tz']['-8'] = 'GMT - 8 گھنٹے';
$lang['tz']['-7'] = 'GMT - 7 گھنٹے';
$lang['tz']['-6'] = 'GMT - 6 گھنٹے';
$lang['tz']['-5'] = 'GMT - 5 گھنٹے';
$lang['tz']['-4'] = 'GMT - 4 گھنٹے';
$lang['tz']['-3.5'] = 'GMT - 3.5 گھنٹے';
$lang['tz']['-3'] = 'GMT - 3 گھنٹے';
$lang['tz']['-2'] = 'GMT - 2 گھنٹے';
$lang['tz']['-1'] = 'GMT - 1 گھنٹہ';
$lang['tz']['0'] = 'GMT';
$lang['tz']['1'] = 'GMT + 1 گھنٹہ';
$lang['tz']['2'] = 'GMT + 2 گھنٹے';
$lang['tz']['3'] = 'GMT + 3 گھنٹے';
$lang['tz']['3.5'] = 'GMT + 3.5 گھنٹے';
$lang['tz']['4'] = 'GMT + 4 گھنٹے';
$lang['tz']['4.5'] = 'GMT + 4.5 گھنٹے';
$lang['tz']['5'] = 'GMT + 5 گھنٹے';
$lang['tz']['5.5'] = 'GMT + 5.5 گھنٹے';
$lang['tz']['6'] = 'GMT + 6 گھنٹے';
$lang['tz']['6.5'] = 'GMT + 6.5 گھنٹے';
$lang['tz']['7'] = 'GMT + 7 گھنٹے';
$lang['tz']['8'] = 'GMT + 8 گھنٹے';
$lang['tz']['9'] = 'GMT + 9 گھنٹے';
$lang['tz']['9.5'] = 'GMT + 9.5 گھنٹے';
$lang['tz']['10'] = 'GMT + 10 گھنٹے';
$lang['tz']['11'] = 'GMT + 11 گھنٹے';
$lang['tz']['12'] = 'GMT + 12 گھنٹے';
$lang['tz']['13'] = 'GMT + 13 گھنٹے';

$lang['datetime']['Sunday'] = 'اتوار';
$lang['datetime']['Monday'] = 'سوموار';
$lang['datetime']['Tuesday'] = 'منگل';
$lang['datetime']['Wednesday'] = 'بدھ';
$lang['datetime']['Thursday'] = 'جمعرات';
$lang['datetime']['Friday'] = 'جمعۃ المبارک';
$lang['datetime']['Saturday'] = 'ہفتہ';
$lang['datetime']['Sun'] = 'اتوار';
$lang['datetime']['Mon'] = 'سوموار';
$lang['datetime']['Tue'] = 'منگل';
$lang['datetime']['Wed'] = 'بدھ';
$lang['datetime']['Thu'] = 'جمعرات';
$lang['datetime']['Fri'] = 'جمعۃ المبارک';
$lang['datetime']['Sat'] = 'ہفتہ';
$lang['datetime']['January'] = 'جنوری';
$lang['datetime']['February'] = 'فروری';
$lang['datetime']['March'] = 'مارچ';
$lang['datetime']['April'] = 'اپریل';
$lang['datetime']['May'] = 'مئی';
$lang['datetime']['June'] = 'جون';
$lang['datetime']['July'] = 'جولائی';
$lang['datetime']['August'] = 'اگست';
$lang['datetime']['September'] = 'ستمبر';
$lang['datetime']['October'] = 'اکتوبر';
$lang['datetime']['November'] = 'نومبر';
$lang['datetime']['December'] = 'دسمبر';
$lang['datetime']['Jan'] = 'جنوری';
$lang['datetime']['Feb'] = 'فروری';
$lang['datetime']['Mar'] = 'مارچ';
$lang['datetime']['Apr'] = 'اپریل';
$lang['datetime']['May'] = 'مئی';
$lang['datetime']['Jun'] = 'جون';
$lang['datetime']['Jul'] = 'جولائی';
$lang['datetime']['Aug'] = 'اگست';
$lang['datetime']['Sep'] = 'ستمبر';
$lang['datetime']['Oct'] = 'اکتوبر';
$lang['datetime']['Nov'] = 'نومبر';
$lang['datetime']['Dec'] = 'دسمبر';

//
// Errors (not related to a
// specific failure on a page)
//
$lang['Information'] = 'معلومات';
$lang['Critical_Information'] = 'خصوصی معلومات';

$lang['General_Error'] = 'عمومی غلطی';
$lang['Critical_Error'] = 'خصوصی غلطی';
$lang['An_error_occured'] = 'ایک غلطی ہو گئی ہے';
$lang['A_critical_error'] = 'ایک خاص غلطی ہو گئی ہے';
 
السلام علیکم

میں پچھلے کچھ دنوں سے پی ایچ پی بلیٹن بورڈ کے اردو ترجمے کی تلاش میں تھا اور اس دوران ہی مجھے آپ کے فورم تک رسائی ہوئی بھلا ہو گوگل کا کہ جس نے مجھے آپ لوگوں تک پہنچایا۔ مجھے دراصل بلیٹن بورڈ کا اردو ترجمہ درکار ہے اور ہاں یہ ایک اور کمال کی چیز ہے کہ آپ کی سائٹ پر کوئی بھی اردو ٹائپ کر سکتا ہے کیا اس جاوا اسکرپٹ کو ایمبیڈ کرنے میں آپ لوگ میری مدد کر سکتے ہیں۔

اللہ آپ لوگوں کو خوش رکھے ۔ ماشائ اللہ بہت بہترین کام کر رہے ہیں آپ لوگ
میرا ای میل ایڈریس یہ ہے
Faisal.Azeem@gmail.com
امید ہے کہ آپ لوگ جلد از جلد مجھے رہ نمائی دیں گے۔ میں نے آپ کے دیے ہوئے ترجمے کو اپنی سائٹ میں کوپی پیسٹ کیا تھا مگر اس نے مجھے ایرر میسیجز دینا شروع کر دیے اور اس طرح مجھے دوبارہ سے پی ایچ پی بلیٹن بورڈ انسٹال کرنا پڑا۔ امید واثق ہے کہ غلطی مجھی سے ہوئی ہوگی مگر پھر بھی کچھ بتاؤ یارو ۔ انکی سائٹ پر تو ہر زبان کی فائلیں مل جاتی ہیں پتہ نہیں اردو سے انہیں کیا دشمنی ہے وہ رکھتے ہی نہیں

خیر جواب کا طلبگار
فیصل عظیم
 
Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/umarkaz/public_html/urdu/language/lang_english/lang_main.php:1022) in /home/umarkaz/public_html/urdu/includes/page_header.php on line 475

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/umarkaz/public_html/urdu/language/lang_english/lang_main.php:1022) in /home/umarkaz/public_html/urdu/includes/page_header.php on line 477

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/umarkaz/public_html/urdu/language/lang_english/lang_main.php:1022) in /home/umarkaz/public_html/urdu/includes/page_header.php on line 478
میرے سرور پر جب میں نے لینگوئج فائل تبدیل کی تو یہ پیغام آنے لگا
کچھ کرو یار مجھے تو سمجھ ہی نہیں آرہی اور میں خود فورم میں داخل نہیں ہو پا رہا
 

اجنبی

محفلین
خوش آمدید

محترم فیصل عظیم اردو فورم پر خوش آمدید

دراصل یہ فورم ہم سب لوگوں کی مشترکہ کاوش ہے ۔ پی ایچ پی بی بی کا اردو ترجمہ احقر نے کیا تھا ۔ یہ فورم نبیل نے سیٹ اپ کی ہے اور وہی اس کے ایڈمنسٹریٹر ہیں ۔ یہاں جو مزے سے اردو لکھی جاتی ہے یہ بھی نبیل ہی کا کام ہے ، انہوں نے سب سے پہلے اردو ویب پیڈ بنایا تھا جسے یہاں ڈالا گیا ہے ۔ مزید معلومات کے لیے آپ مجھے یا نبیل کو ای میل کر سکتے ہیں ۔ اور یہ بتایئے کہ آپ کی سائٹ کا ایڈریس کیا ہے
 
میرا تعارف

میرا نام فیصل عظیم ہے۔ رہتا دوبئی میں ہوں ۔ اردو پیجز ڈاٹ کام کے زائرین مجھے اچھی طرح جانتے ہیں۔ اردو میں مضامین ۔ شاعری اور سپر سپریچوئل علوم سے دلچسپی رکھتا ہوں ۔ میں نے اپنی سائٹ بنائی ہے جو مجھے چودہ اگست کو لانچ کرنا ہے۔ میں ابھی پی ایچ پی بلیٹن بورڈ کے اردو ترجمے پر ہی اٹکا ہوا ہوں ۔ آپ کی سائٹ دیکھ کر دلی سکون ہوا کہ جو سوچ (اردو ٹیکسٹ کی بنیاد پر علوم کا فروغ) مجھے اللہ تعالیٰ نے عطا کی ہے وہی سوچ دوسرے برادران میں بھی ہے اور ماشا اللہ وہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ میری سائٹ کا ایڈریس میں نیچے لکھ رہا ہوں اور مجھے آپ لوگوں کی معاونت درکار ہے کہ اس سلسلے میں میری مدد فرما ئیں کہ اس سائٹ کو کسطرح سے سیٹ کروں کہ نہ صرف فورم کی اپییرینس اردو میں ہو بلکہ زائرین کو اس میں اردو زبان میں ڈاٹا انپٹ کی سہولت بھی بالکل اسی طرح فراہم ہو جیسے کہ اس محفل میں ہے۔ اس فورم پر میں نے ایک یوزر بنایا ہے جسے استعمال کر کے آپ اسکی اردو لے آؤٹ دیکھ سکتے ہیں ( اس یوزر کی ڈیفالٹ لینگؤیج میں نے اردو رکھی ہے) اسکی تفاصیل بھی نیچے درج ہیں میرے رابطہ کا مکمل طریقہ بھی درج کر رہا ہوں امید ہے کہ کچھ مثبت جوزب مل پائے گا

شکرگزار
فیصل عظیم
موبائل نمبر 00971505930443
website adress = www.urducenter.com
email adress Faisal.Azeem@gmail.com
 

منہاجین

محفلین
اُردو میں بنی lang_main.php اور utf-8 کی ا

فیصل عظیم:

آپ کی ویب سائٹ دیکھی اور اس کا مسئلہ بھی۔ آپ اپنیlang_main.php نامی فائل کو، جو آپ نے یہاں سے کوڈ لے کر بنائی ہے، utf-8 کی بجائے نارمل انداز میں محفوظ کریں۔ اُس فائل کا utf-8 ہیڈر phpBB کے ہیڈرز سے پہلے آ جاتا ہے جس سے یہ ساری گڑبڑ ہو رہی ہے۔

امید ہے کہ اس سے آپ کا بنیادی مسئلہ حل ہو جائے گا۔


قدیر:
ویسے اگر آپ فیصل کی مدد کر دیتے تو بھلا آپ کا کیا چلا جاتا؟ :wink:
 

نوید

محفلین
اُردو میں بنی lang_main.php اور utf-8 کی

منہاجین نے کہا:
فیصل عظیم:

آپ کی ویب سائٹ دیکھی اور اس کا مسئلہ بھی۔ آپ اپنیlang_main.php نامی فائل کو، جو آپ نے یہاں سے کوڈ لے کر بنائی ہے، utf-8 کی بجائے نارمل انداز میں محفوظ کریں۔ اُس فائل کا utf-8 ہیڈر phpBB کے ہیڈرز سے پہلے آ جاتا ہے جس سے یہ ساری گڑبڑ ہو رہی ہے۔

امید ہے کہ اس سے آپ کا بنیادی مسئلہ حل ہو جائے گا۔


قدیر:
ویسے اگر آپ فیصل کی مدد کر دیتے تو بھلا آپ کا کیا چلا جاتا؟ :wink:

السلام علیکم

منہاجین بھائی مجھے بھی یہ ہی مسئلہ درپیش ہے ۔۔
آپ کی بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرنے کے باوجود کوئی اثر نہیں ہوا ۔ میں نے LANG_MAIN.PHP کو نارمل ٹیکسٹ کی فائل میں محفوظ کیا ہے ، لیکن آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے
www.urdunation.net/board/
 

منہاجین

محفلین
ای میل دیکھیں۔

اُمید تو ہے کہ اب آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ جلدی سے فائل اپ لوڈ کریں تاکہ میں بھی دیکھوں، کام بنا کہ نہیں۔
 

نوید

محفلین
ای میل دیکھیں۔

منہاجین نے کہا:
اُمید تو ہے کہ اب آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ جلدی سے فائل اپ لوڈ کریں تاکہ میں بھی دیکھوں، کام بنا کہ نہیں۔

السلام علیکم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

بہت بہت شکریہ منہاجین بھائی میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے

جزاک اللہ۔۔۔
 

منہاجین

محفلین
زبردست

زبردست، اب آپ فونٹ کا تعین اور متنی تصویروں کو متعلقہ فولڈر میں کاپی کریں۔ اور یہ کیا! زبانوں کی لسٹ میں اُردو کا تو نام ہی نہیں، اور درجنوں دوسری زبانیں خواہ مخواہ لگا رکھی ہیں۔
 

نوید

محفلین
زبردست

منہاجین نے کہا:
زبردست، اب آپ فونٹ کا تعین اور متنی تصویروں کو متعلقہ فولڈر میں کاپی کریں۔ اور یہ کیا! زبانوں کی لسٹ میں اُردو کا تو نام ہی نہیں، اور درجنوں دوسری زبانیں خواہ مخواہ لگا رکھی ہیں۔
السلام علیکم

بھائی جی ایک بات تو بتائیں ،،، یہ کہ آپ وہاں ممبر بھی نہیں بنیں تو آپ کو زبانوں کی لسٹ کیسی نظر آئی ؟؟؟؟
 

نوید

محفلین
دیکھنے والے قیامت کی نظر رکھنت

منہاجین نے کہا:
نوید اصغر نے کہا:
بھائی جی ایک بات تو بتائیں ،،، یہ کہ آپ وہاں ممبر بھی نہیں بنیں تو آپ کو زبانوں کی لسٹ کیسی نظر آئی ؟؟؟؟

:p دیکھنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں۔ :p

th_unbcemo26.gif
 

سیفی

محفلین
سلام برادران

کسی خط میں پڑھا تھا کہ نبیل بھائی نے پیشکش کی کہ میں اس پی ایچ پی بی بی کا ایک انسٹالر بنا کر دوسرے دوستوں کو دے سکتا ہوں تا کہ وہ اپنی سائٹ بنا سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر وہ اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت نکال کر یہ کام کر دیں تو دوسرے دوستوں کا بھلا ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔اور جو کام نبیل نے اردو کی ترویج کیلئیے شروع کیا ہے اس میں مزید تیزی آئے گی۔۔۔۔۔۔

مجھے اردو کا مستقبل نیٹ پر بڑا شاندار نظر آرہا ہے۔۔۔۔۔“قیامت کی نظر رکھنے والے منہاجین بھیا کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟؟بارے اس تجویز کے“
 

نوید

محفلین
السلام علیکم

دوستو ایک بات ہے ،،،

ماڈریٹر کے لیے

ناظم سے بہتر نگران ٹھیک ہے میرے خیال سے

کیا کہتے ہیں آپ لوگ

۔۔۔۔

خوش رہیں
 

منہاجین

محفلین
کسی وقت بھی خوشخبری مل سکتی ہے۔

سیفی نے کہا:
سلام برادران

کسی خط میں پڑھا تھا کہ نبیل بھائی نے پیشکش کی کہ میں اس پی ایچ پی بی بی کا ایک انسٹالر بنا کر دوسرے دوستوں کو دے سکتا ہوں تا کہ وہ اپنی سائٹ بنا سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر وہ اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت نکال کر یہ کام کر دیں تو دوسرے دوستوں کا بھلا ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔اور جو کام نبیل نے اردو کی ترویج کیلئیے شروع کیا ہے اس میں مزید تیزی آئے گی۔۔۔۔۔۔

مجھے اردو کا مستقبل نیٹ پر بڑا شاندار نظر آرہا ہے۔۔۔۔۔“قیامت کی نظر رکھنے والے منہاجین بھیا کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟؟بارے اس تجویز کے“

کتنی دیر لگے گی، یہ تو میں نہیں کہہ سکتا، کیونکہ نبیل بھائی دوسرے اہم کاموں میں مصروف ہیں۔ قدیر، جہانزیب اور منہاجین کے تراجم والی تینوں فائلیں اُن کے پاس ہیں اور کسی وقت بھی ہمیں خوشخبری مل سکتی ہے۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ وہ عنقریب اُن میں ضروری ردوبدل کے بعد اُسے جامع شکل دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
 

جہانزیب

محفلین
بہت عمدہ نوید بھائی اور میرے ذاتی خیال میں انویژن بورڈ پی ایچ پی بی بی سے بہتر ہے۔۔۔ تو کیا آپ لوگوں کا ارادہ ہے کہ اسے عام فراھم کیا جائے؟
 
Top