ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

شمشاد

لائبریرین
توبہ توبہ کریں، رمضان میں تو گنڈاسوں کا ذکر بھی نہ کریں۔ رمضان کے بعد دیکھیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
میں دیکھتی ہوں کہ یہ کہاں ملتے ہیں، میں نے تو کبھی دیکھے بھی نہیں۔۔:grin:

جہاں سے پازیب ملتی ہے وہاں سے ہی ملے گی نا :music: ۔ جب لے آئی تو مجھے بھی بتانا ، میں بھی خریدوں گی پھر دونوں پیروں پے باندھکر ، پھرا کریں گئیں :grin: ،
دونوں سے مراد ، تم اور میں ، :hatoff:
 
فاروقی

معطل
فاروق صاحب ساتھ میں قیمت بھی تو لکھنا تھی کہ کس کی کتنی قیمت ہے۔
میرے "نادر خیال"کےمطابق تو سارے 'ڈائمنڈ' کے ہیں .......اب آپ حود حساب لگا لیں............

میں سوچ رہی ہوں کہ ان کو پہن کر جوتے کیسے پہننے ہیں؟ یا یہ پہن کر جوتوں کی ضرورت نہیں رہتی؟:hmm:
جوتوں کی کیا ضرورت ہے........انہیں پہن کر "جرابیں" چڑھا لیجیے گا اوپر.... . .تا کہ شوق بھی پورا ہو جائے اور . . گم بھی نہ ہوں..........یعنی......آم کے آم گھٹلیوں کے دام.......

یہ تو کوئی بہت ہی کھلی جوتی پہننی پڑے گی۔ :grin:
جاگرز کیا پہننے ہیں۔۔۔ یہ ہی نہیں پہنوں گی۔ ویسے تصویر میں اچھے لگ رہے ہیں۔ حقیقت میں پہن لیے تو کچھ عجیب سے نہیں لگے گا؟
جو تی رہنے دیں .......جو تی کا ڈبہ زیادہ"سوٹ'" کرے گا ساتھ میں:grin:
جب بھی کریں گی خرچے والی بات ہی کریں گی۔
کرنے دیں .....بل بھی تو انہیں ہی آئے گا نا............
توبہ توبہ کریں، رمضان میں تو گنڈاسوں کا ذکر بھی نہ کریں۔ رمضان کے بعد دیکھیں گے۔
یہ گنڈاسوں کا کیا چکر مکر ہے بھئی............؟
 
ماوراء

محفلین
جوتوں کی کیا ضرورت ہے........انہیں پہن کر "جرابیں" چڑھا لیجیے گا اوپر.... . .تا کہ شوق بھی پورا ہو جائے اور . . گم بھی نہ ہوں..........یعنی......آم کے آم گھٹلیوں کے دام.......

جو تی رہنے دیں .......جو تی کا ڈبہ زیادہ"سوٹ'" کرے گا ساتھ میں:grin:
یہ تو پھر بہت سستا طریقہ ہے۔ جوتے بندہ خریدے ہی نہ ۔۔ صرف جرابیں ، جوتوں کا ڈبہ اور یہ پیروں کی جیولری۔۔۔:grin:
 
مغزل

محفلین
:eek::eek::eek::eek::confused:
پہاڑوں پہ بسیرا.........:confused::confused:. . . آپ "شاہینوں"سے رشتے داری تو نہیں رکھتے......؟:laugh:
یہ ایڈریس بتایا آپ نے یا "کالم" لکھ مارا.................

دراصل وہاں (ایبٹ آباد میں) بھی پہاڑوں پر بسیرا ہے اور
یہاں (کراچی میں ) بھی پہاڑیاں ہی سکونت کیلئے میسر
آئی ہیں۔۔ ۔۔ رہی بات شاہینوں کی تو توبہ کیجئے ۔۔۔۔
آپ ہمیں اتنا خونخوار خیال کرتے ہیں۔۔:evil:
بہر کیف ملنا ہو تو میں اپنا فون نمبر ذپ کررہا ہوں۔
بات ہوجائے گی۔۔ :hatoff:
 
شاہینوں میں آپ کو صرف 'خونخواری'ہی کیوں نظر آئی. . .. . علامہ صاحب کا شاہین تو بڑا پسند کیا جاتا ہے...
یہ زُ پ کس طرف کر دیا آپ نے نمبر.؟....ہمیں تو کوئی نہیں ملا...
 
فاروقی

معطل
126eq0h.jpg
 
Top