جی گلوبل وارمنگ ہی لکھنا چاہتی تھی۔ سمجھ جائے کریں لکھنا کچھ اور ہوتا ہے لکھ کچھ اور دیتی ہوں اور ایسا نیند میں ہوتا ہی رہتا ہے اب تو اتنی غلطیاں کرتی ہوں عادت سی پڑگئی ہے
او کے۔۔۔اب ٹائم ملے گا۔۔تو ایک دفعہ ہی ساری لے کر آؤں گی۔پھر دیکھوں گی۔ابھی تو میں لائبریری سے بکس لائی ہوئی تھی۔ان کی ڈیٹ ختم ہونے والی ہے۔اور ابھی پوری پڑھی بھی نہیں ہے۔