Katujen kuningatar

قیصرانی

لائبریرین
ایک اچھا فننش گانا۔ اس میں سب ٹائٹلز ساتھ موجود ہیں۔ کاراؤکے ہی سمجھ لیں۔ فننش زبان کو انتہائی درجے کی فونیٹیکل زبان اسی وجہ سے کہا جاتا ہے۔ آپ الفاظ کو دیکھ کر اور آواز کو سن کر سمجھ سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=Lkf141CUsHA[/youtube]
 

تعبیر

محفلین
یہ جو آپ نے لکھا ہے اسکا مطلب تو بتائیں اور کچھ گانے کا مطلب بھی



سب ٹائٹل کہاں ہے اسکا یہ تو کسی اور ہی زبان میں لکھا ہوا آ رہا ہے
 

arifkarim

معطل
اوہ یہ تو نارویجن سے ملتی ہے!
ہمارے معاشرے میں ہم لوگ ''حادثاتی'' محبت پر یقین نہیں رکھتے!
 
Top