شہزاد وحید
محفلین
پوری البم تو اگلے مہینے آئے گی لیکن فی الحال ایک سانگ شئیر کر رہا ہوں کیوں کہ مجھے اچھا بہت لگا ہے۔
بیک سٹریٹ بوائز کی نئی البم کے بھی کچھ سانگز انٹرنیٹ پر آ چکے ہیں جو کہ کافی اچھے ہیں لیکن وہ بعد میں شئیر کروں گا۔
بیک سٹریٹ بوائز کی نئی البم کے بھی کچھ سانگز انٹرنیٹ پر آ چکے ہیں جو کہ کافی اچھے ہیں لیکن وہ بعد میں شئیر کروں گا۔
کوڈ:
http://www.zshare.net/audio/594546394d3fabb1/