Issues Of Mind Control!

arifkarim

معطل
ڈاکٹر Rauni-Leena Luukanen اسکینڈینیوا کی ایک نامور سائنسدان اور مصنف ہیں۔ آپکی کتاب There is no death جو کہ ۱۹۸۲ میں پبلش ہوئی تھی، ایک ٹاپ سیلر بھی رہ چکی ہے۔ آپکی مین فیلڈ ریسرچ میں مائنڈ کنٹرول، یو ایف او، اورخفیہ طاتوں کے ایجنڈے شامل ہیں۔ حال ہی میں ان کا انٹرویو ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ اکثرکے نزدیک یقیناً خیالم خیالیوں پرمشتمل ہوگا۔ بہر حال عقلمند کیلئے اشارع کافی ہے۔ :)
اسکے کئی پارٹس ہیں البتہ صرف پہلا ہی پوسٹ کروں گا، باقی یوٹیوب پر دیکھے جا سکتے ہیں:
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=ztDjYWK0k9A"]YouTube - Issues of MindControl - Dr. Rauni-Leena Luukanen Kilde - Nyhetsspeilet.no[/ame]
 

حسن نظامی

لائبریرین
لیکن یہ تو انگلش میں ہے آپ اردو میں کچھ خلاصہ ہی بیان کر دیتے ۔۔ مجھے انگلش بالکل نہیں آتی:rolleyes:
 
Top