ISLAMIC IMG

الف نظامی

لائبریرین
235_madina1_1.jpg
 

سارا

محفلین
زکریا نے کہا:
سارا: یہ امیج تو دار الھدا کے اشتہار لگ رہے ہیں۔

بھائی میرا مقصد ان کے اشتہار دکھانا نہیں ہے بلکہ img دکھانا ہے اور اس کے اندر جو لکھا ہے۔۔۔۔اب اس کے اندر موجود اشتہار کیسے remove ہو سکتا ہے یہ مجھے نہیں پتا۔۔۔۔آپ اشتہار پر توجہ نہ دیں بلکہ لکھا ہوا پڑھیں اور اگر کوئی طریقہ ہو اشتہار ختم کرنے کا تو مجھے بتا دیں میں ختم کر لوں گی انشا اللہ۔۔۔
 
Top