آج کے جنگ اخبار میں Intellectual Property Rights کا ترجمہ “حقوق املاک دانش“ کیا گیا ہے۔
آ آصف محفلین جون 29، 2006 #1 آج کے جنگ اخبار میں Intellectual Property Rights کا ترجمہ “حقوق املاک دانش“ کیا گیا ہے۔
دوست محفلین جون 29، 2006 #2 پی ٹی وی والے بھی اس کا ترجمہ حقوق دانش کرتے ہیں۔ ان کے عالمی دن کے موقع پر شاید ایک پروگرام دیکھا تھا نیوز مارننگ کا وہاں یہی لکھا ہوا تھا۔املاک جنگ والوں نے اضافی استعمال کیا ہے ۔
پی ٹی وی والے بھی اس کا ترجمہ حقوق دانش کرتے ہیں۔ ان کے عالمی دن کے موقع پر شاید ایک پروگرام دیکھا تھا نیوز مارننگ کا وہاں یہی لکھا ہوا تھا۔املاک جنگ والوں نے اضافی استعمال کیا ہے ۔