!I am crispy

محمداحمد

لائبریرین
2013-1_zpsa32619ba.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے آئی ایم "پوستی" ہونا چاہیے تھا ۔۔
آلکسی بھی کہا جا سکتا ہے؟ :thinking:

جب ہزاروں سال بعد محفل کی تاریخ لکھی جائے گی تو کچھ اس قسم کے جملے پڑھنے کو ملیں گے۔

"محفلین پر ایک خاص کوچہ کے اثرات بڑی حد تک حاوی تھے اور اس سلسلے میں وہاں کوئی دقیقہ فروگزاشت کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔" :)
 
ماہی احمد

:rollingonthefloor:
 
فرحت کیانی

:jokingly: متفق۔
ویسے اس جملے کی سلیس اردو کرنے میں بھی مجھے کافی سال لگ جائیں گے۔ کون جائے گا لغت اٹھانے اور مطلب ڈھونڈنے :whew:۔
 
محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
آتا تو انہیں سب کچھ ہے لیکن لکھے گا کون؟ ایسے ہی تو کوچہ آلکساں کے بانی نہیں بنے نا :party:۔

ارے تو وہ خود کہاں لکھنے والے ہیں۔ :)

لکھنے کے لئے تو اُنہوں نے کوئی بوٹ شوٹ لگائے ہوئے ہیں۔۔۔۔! خودکار طریق سے کچھ نہ کچھ نشر ضرور ہوگا۔ :p
 
فرحت کیانی

لائبریرین

عمر سیف

محفلین
جب ہزاروں سال بعد محفل کی تاریخ لکھی جائے گی تو کچھ اس قسم کے جملے پڑھنے کو ملیں گے۔

"محفلین پر ایک خاص کوچہ کے اثرات بڑی حد تک حاوی تھے اور اس سلسلے میں وہاں کوئی دقیقہ فروگزاشت کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔" :)
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جب ہزاروں سال بعد محفل کی تاریخ لکھی جائے گی تو کچھ اس قسم کے جملے پڑھنے کو ملیں گے۔

"محفلین پر ایک خاص کوچہ کے اثرات بڑی حد تک حاوی تھے اور اس سلسلے میں وہاں کوئی دقیقہ فروگزاشت کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔" :)
لگا دیجیے نام کوچے کا۔۔۔۔ آہ! ہوئے تم جس کوچے میں، وہاں کوئی کام کیوں کر ہو۔۔۔۔۔ :p

:jokingly: متفق۔
ویسے اس جملے کی سلیس اردو کرنے میں بھی مجھے کافی سال لگ جائیں گے۔ کون جائے گا لغت اٹھانے اور مطلب ڈھونڈنے :whew:۔
جب سمجھ نہیں آئی تو متفق کیوں کیا۔۔۔۔ شاپر ڈبل کرنے کی بھی کوئی حد ہے کہ نہیں۔۔۔۔ o_O
ویسے یہ دقیقہ دقیق کی مؤنث ہے شاید:laughing:

ذرا نیرنگیء خیال کو آواز دیجے۔ ۔۔۔ سب کچھ سیکھ ساکھ کر ہی کوچہء آلکساں کی رونق بنے ہوئے ہیں موصوف۔
سب کچھ سیکھے بغیر رونق بنے ہیں۔۔۔۔ سیکھ کر سستی رہتی کہاں ہے۔۔۔۔ :biggrin:

آتا تو انہیں سب کچھ ہے لیکن لکھے گا کون؟ ایسے ہی تو کوچہ آلکساں کے بانی نہیں بنے نا :party:۔
گونگوں کی زبان سیکھ لیتے ۔۔۔ مگر اس میں اور بھی محنت لگتی ہے۔۔۔ :laugh:

ارے تو وہ خود کہاں لکھنے والے ہیں۔ :)

لکھنے کے لئے تو اُنہوں نے کوئی بوٹ شوٹ لگائے ہوئے ہیں۔۔۔ ۔! خودکار طریق سے کچھ نہ کچھ نشر ضرور ہوگا۔ :p
یعنی۔۔۔۔ ہم اتنے تیز کے اس کام کے لیے کچھ ایجاد کریں گے۔۔۔۔ :notlistening::noxxx::yawn::yawn::yawn::yawn::yawn::yawn:
 
محمداحمد

لائبریرین
لگا دیجیے نام کوچے کا۔۔۔ ۔ آہ! ہوئے تم جس کوچے میں، وہاں کوئی کام کیوں کر ہو۔۔۔ ۔۔ :p

:D سب کے سامنے سب کچھ نہیں کہتے۔ ;)

جب سمجھ نہیں آئی تو متفق کیوں کیا۔۔۔ ۔ شاپر ڈبل کرنے کی بھی کوئی حد ہے کہ نہیں۔۔۔ ۔ o_O
ویسے یہ دقیقہ دقیق کی مؤنث ہے شاید:laughing:

سب کچھ سیکھے بغیر رونق بنے ہیں۔۔۔ ۔ سیکھ کر سستی رہتی کہاں ہے۔۔۔ ۔ :biggrin:

گونگوں کی زبان سیکھ لیتے ۔۔۔ مگر اس میں اور بھی محنت لگتی ہے۔۔۔ :laugh:

ہاہاہاہاہا ۔۔۔ گونگوں کی زبان میں ہاتھ پاؤں چلانے پڑتے ہیں (پاؤں محاورتاً کہا ہے۔ :p) اور ہمارے ہاں اسے بڑا ہی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ :sneaky:

یعنی۔۔۔ ۔ ہم اتنے تیز کے اس کام کے لیے کچھ ایجاد کریں گے۔۔۔ ۔ :notlistening::noxxx::yawn::yawn::yawn::yawn::yawn::yawn:

بالکل ۔۔۔۔!

دنیا کی زیادہ تر ایجادات سُستوں کی ہی مرہونِ منت ہیں کہ وہ کام کو آسان بنانے کے لئے رات دن سوچتے رہتے ہیں۔ رہے چُست لوگ تو وہ تو گدہوں کی طرح کام میں ہی لگے رہتے ہیں۔ :):):)
 
محمداحمد

لائبریرین
جس طرح ہمارے سیاستدانوں کے لئے اُن کا گھر ہی "سب جیل" بنا دیا جاتا ہے۔

اسی طرح عارضی طور پر اس دھاگے کو بھی "سب کوچے" کا درجہ دے دینا چاہیے۔ آنا جانا بڑا اوکھا لگتا ہے۔ :D:p:D
 
Top