HTML will not work

تفسیر

محفلین
[align=left:5b3ec28cf4]
Site:http://www.danishkadaetafseer.org/danishkada

Prolem: I am not able to create a table .Can not activate HTML

Revisions:

phpBB group
phpBB - Version currently installed: 2.0.20
Ptirhiik
Categories hierarchy - Version currently installed: 2.1.6

Gilgraf - Attachment for Categories Hierarchy
Version currently installed: 1.0.2

Problem:

I am having trouble with HTML on my site. I know that you have handle this problem previously so intead of spending a lot of time to trouble shoot, I am hoping you will guide me in right direction. Otherwise I probably end up spending few weeks before I can resolve it. As I do not think it relates to configuration problems. I may have to do certain twicking in code files.

Action taken so far:

Administration control panel » Configuration » Messages options

Allow HTML
NO
YES

Note: There is a problem with the way radial box is diaplayed, the position of No and Yes. Do not make sense and also result of selection isdifferent than other form.Walking through forms, you get lost , which selection is yes and which no. Again this due to the way radials are palced.

I choose selection which will result inآن ہےHTML in message editor . ( that is the radial between No and Yes.

Also in Allowed HTML tags -
Separate tags with commas

I typed in html Table commands in the box

In Message Editor made sure that اس پیغام میں HTML معطل کیجئیے
is not selected in message editor.

Need Recommendation:

Knowing that in past at "Urdu Mefil" , Nabeel choose to give me subSilver Style instead of Pitfo, I change mine to on one forum. Again no success.

What I am missing?
All my work is in tables :lol:

Your help will be appreciated

Tafseer
[/align:5b3ec28cf4]
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

دراصل ایڈمن پینل میں Yes اور No کے انتخاب میں کچھ گڑبڑ ہوجاتی ہے کیونکہ یہاں مکمل اردو ترجمہ نہیں ہے۔ آپ پہلے پیج پر رائٹ کلک کرکے Left-to-Right Document سلیکٹ کر لیا کریں، اس سے آپ کو صحیح نظر آجائے گا کہ آپ اصل میں کیا منتخب کر رہے ہیں۔

والسلام
 

تفسیر

محفلین
نبیل نے کہا:
السلام علیکم،

دراصل ایڈمن پینل میں Yes اور No کے انتخاب میں کچھ گڑبڑ ہوجاتی ہے کیونکہ یہاں مکمل اردو ترجمہ نہیں ہے۔ آپ پہلے پیج پر رائٹ کلک کرکے Left-to-Right Document سلیکٹ کر لیا کریں، اس سے آپ کو صحیح نظر آجائے گا کہ آپ اصل میں کیا منتخب کر رہے ہیں۔

والسلام

نبیل
اتنی جلدی جواب کا شکریہ ۔ میرے آڈمین پینل میں رائٹ کلک کرنے سے Left-to-Right Document سلیکشن نہیں دیتا ۔ لیکن میں نے سلیکشن کا صحیح ہونا verify کرلیا ہے۔

HTML کو کام کرنے لے لیے تین چیزیں ضروری ہیں۔

1۔ ‌ میں allow HTML صحیح سلیکٹ کیا ہو۔ اس کو مسیج آڈ یٹر میں ترجیحات میں چیک کیا جاسکتا ہے ۔ اگر یہ سلیکشن صحیح کی جائے تو میسج آدیٹر کی ترجيحات میں HTML آن آجاتا ہے۔
جو میرے کیس میں اسطرح ہے
ترجيحات
HTML آن ہے


2۔ Administration control panel » Configuration » Messages options میں Allowed HTML tags
میں HTML Tags درج کردیں ۔ وہ میں نے کردیئے ہیں۔

3۔ جہاں میسج اڈیٹر “ اس خط میں HTML معطل کیجئیے “ سے بھی میں نے چیک مارک نکال دیا ہے۔

کیا ان کے علاوہ اور کوئ سیٹنگ ہے؟

تفسیر
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

تفسیر، آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں تو پیج پر رائٹ کلک کرنے سے Encoding->Left-to-Right Document کی آپشن آتی ہے۔ کیا اب آپ کی فورم پر html صحیح چل رہی ہے؟
 

زیک

مسافر
تفسیر آپ نے ایڈمن پینل میں کونسے html tags دے رکھے ہیں؟

کیا کوئی html tag کام نہیں کرتا یا صرف ٹیبل والے نہیں کرتے؟
 

تفسیر

محفلین
نبیل نے کہا:
السلام علیکم،

تفسیر، آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں تو پیج پر رائٹ کلک کرنے سے Encoding->Left-to-Right Document کی آپشن آتی ہے۔ کیا اب آپ کی فورم پر html صحیح چل رہی ہے؟


نبیل
HTML نہیں صحیح چل رہی۔ ایک بھی ٹیگ نہیں کام کرتا۔

Internet Explorer
Version 6.0.2900.2180.Xpsp_gdr.050301-1519
Cipher Strenght 128bit
Update Version SP2

یہ right-click ہے۔

DKrightclick.jpg
 

زیک

مسافر
تفسیر: Allowed HTML میں ٹیگز بغیر اینگل بریکٹ دیں اور دو ٹیگز کے درمیان comma دیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

ذیل کی تصویر میں محفل فورم کی Allowed html کی سیٹنگ موجود ہے:

3_html_allowed_1.jpg


والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

تفسیر، اگر آپ زیادہ ایچ ٹی ایم پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بہتر حل html bbcode موڈ شامل کرنا ہوگا جیسا کہ ہم اس فورم میں استعمال کرتے ہیں۔ اس کی تفصیل آپ کو ذیل کے ربط پر مل جائے گی:

HTML BBCode

اگر آپ یہ موڈ شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں تو پلیز پہلے اپنے لوکل سسٹم پر اس کا تجربہ کریں اور وہاں کامیابی ہونے پر ہی اسے اپنے ویب ہوسٹ‌ پر اسے اپلوڈ کریں۔

والسلام
 

تفسیر

محفلین
نبیل نے کہا:
السلام علیکم،

تفسیر، اگر آپ زیادہ ایچ ٹی ایم پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بہتر حل html bbcode موڈ شامل کرنا ہوگا جیسا کہ ہم اس فورم میں استعمال کرتے ہیں۔ اس کی تفصیل آپ کو ذیل کے ربط پر مل جائے گی:

HTML BBCode

اگر آپ یہ موڈ شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں تو پلیز پہلے اپنے لوکل سسٹم پر اس کا تجربہ کریں اور وہاں کامیابی ہونے پر ہی اسے اپنے ویب ہوسٹ‌ پر اسے اپلوڈ کریں۔

والسلام

شکریہ نبیل
میں اس پر فالو اپ کرتا ہوں۔
 

تفسیر

محفلین
میں نے http://www.uniformserver.com/
کا ہونیفارم سرور uniserver3.3 کو لوکل سسٹم کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی یہ phpbb کے کچھ ورژن پر کام کرتا ہر لیکنchmod216_installed_urdu کو انسٹال کرنے میں کامیاب نہیں ہوا۔ uniserver3.3 ، میں PHP5 ہے۔ میں نے اسے PHP4 میں down grade کردیا۔ میرے لیئے اس نے پھر بھی chmod216_installed_urdu انسٹال نہیں کیا۔

کیا آپ ڈیلوپمنٹ سرور ( لوکل سسٹم) کے لیے پونیفارم سرور استعمال کرتے ؟ تو آپ کے لے کون سا ورژن اور کانفیگریزشن کام کرتی ہے؟
اگر نہیں توآپ کیا استعمال کرتے ہیں اور کہاں سے ڈاون لوڈ کرناہے؟
یا
chmod216_installed_urdu کو لوکل سسٹم پر انسٹال کرنے کا کیا کوئ طریقہ ہے؟ تاکہ اس کے بعد میں html bbcode موڈ کو ٹسٹ کرسکوں؟
:D :lol: :roll:
جب یہ اموٹیکون :lol: اس اموٹیکون :cry: میں تبدیل ہوجائے تو سمجھ لیں کہ میں HTML استعمال کرنے سے توبہ کرلی ہے۔
شکریہ ۔ تفسیر
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

تفسیر، یونیفارم سرور پر آپ کو کا پرابلم پیش آ رہی ہے؟

میرے لوکل سسٹم کی تفصیل کچھ یوں ہے:

[eng:551e7a7092]Apache 2.0.59
php 4.4
MySQL 4.1[/eng:551e7a7092]

اس کے علاوہ میں نے php کی mb_string ایکٹینشن کو ایکٹویٹ کیا ہوا ہے اور [eng:551e7a7092] .htaccess[/eng:551e7a7092] فائل میں سٹرنگ اوور لوڈنگ کی آپشن شامل کی ہوئی ہے۔ اس وقت مجھے اس کی سیٹنگ یاد نہیں آ رہی۔ یہ وہی انوائرنمنٹ ہے جو ہمارے ویب ہوسٹ پر چل رہا ہے۔ اس میں ایک فرق آگیا ہے کہ ڈریم ہوسٹ والوں نے ڈیٹابیس سرور کو MySQL 5 پر اپگریڈ کر دیا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ لوکل ہوسٹ پر اردو ویب والا سیٹ اپ کرنے کی انسٹرکشنز پوسٹ کر سکوں۔

والسلام
 

تفسیر

محفلین
نبیل نے کہا:
السلام علیکم،

تفسیر، یونیفارم سرور پر آپ کو کا پرابلم پیش آ رہی ہے؟

میرے لوکل سسٹم کی تفصیل کچھ یوں ہے:

[eng:3d06eb8481]Apache 2.0.59
php 4.4
MySQL 4.1[/eng:3d06eb8481]

اس کے علاوہ میں نے php کی mb_string ایکٹینشن کو ایکٹویٹ کیا ہوا ہے اور [eng:3d06eb8481] .htaccess[/eng:3d06eb8481] فائل میں سٹرنگ اوور لوڈنگ کی آپشن شامل کی ہوئی ہے۔ اس وقت مجھے اس کی سیٹنگ یاد نہیں آ رہی۔ یہ وہی انوائرنمنٹ ہے جو ہمارے ویب ہوسٹ پر چل رہا ہے۔ اس میں ایک فرق آگیا ہے کہ ڈریم ہوسٹ والوں نے ڈیٹابیس سرور کو MySQL 5 پر اپگریڈ کر دیا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ لوکل ہوسٹ پر اردو ویب والا سیٹ اپ کرنے کی انسٹرکشنز پوسٹ کر سکوں۔

والسلام

میں نے phpbb 2.022 اپنے یونی فارم سرور پر انسٹال کی تو کوئ پرابلم نہیں ہو۔

ph222.jpg


لیکن جب زکریا کا

http://www.urduweb.org/mehfil/dload.php?action=file&file_id=10

انسٹال کرتا ہوں تو

UrduMefil.jpg


اس سے ثابت ہوتا ہے کہ سرور کام کر ریا ہے۔ مجھے بھی

php کی mb_string کی ضرورت ہے ۔

سرور کی تفصیل

[eng:3d06eb8481]Apache 2.0.55
php 4.3.10
MySQL 4.1[/eng:3d06eb8481]

دانشکدہ بھی جو بیرونی ای میل یوزر کو بھیجتا ہے اردو گاربل ہوجاتی ہے۔

:D :D :D

شکریہ

تفسیر
 

نبیل

تکنیکی معاون
تفسیر، آپ کا سسٹم بالکل ٹھیک ہے اور فورم بھی بالکل ٹھیک انسٹال ہوئی ہے۔ صرف اپاچی سرور کی سیٹنگز میں کچھ ترمیم کی ضرورت ہے۔ آپ اپنے اپاچی سرور کی http.conf فائل میں ذیل کی لائن شامل کرکے اپاچی سرور کو ری سٹارٹ کر لیں۔ اس سے معاملہ ٹھیک ہو جائے گا۔

کوڈ:
AddCharset UTF-8 .utf8
mb_string ایکسٹینشن ایکٹو کرنے کے لیے آپ php.ini فائل میں mb_string.dll والی لائن تلاش کریں اور اسے ان کمنٹ کر دیں۔

والسلام
 

تفسیر

محفلین
نبیل نے کہا:
تفسیر، آپ کا سسٹم بالکل ٹھیک ہے اور فورم بھی بالکل ٹھیک انسٹال ہوئی ہے۔ صرف اپاچی سرور کی سیٹنگز میں کچھ ترمیم کی ضرورت ہے۔ آپ اپنے اپاچی سرور کی http.conf فائل میں ذیل کی لائن شامل کرکے اپاچی سرور کو ری سٹارٹ کر لیں۔ اس سے معاملہ ٹھیک ہو جائے گا۔

کوڈ:
AddCharset UTF-8 .utf8
mb_string ایکسٹینشن ایکٹو کرنے کے لیے آپ php.ini فائل میں mb_string.dll والی لائن تلاش کریں اور اسے ان کمنٹ کر دیں۔
والسلام

کیا اس کانفیگریشن کی Dreamhost پر بھی ہوگی۔ یا وہاں اس کی ضرورت نہیں؟
-----------------------
اپاچی، مائ ایس کیو ایل، پی ایچ پی اور پی ایچ پی ایڈمن
میرے لوکل سسٹم یونیفارم سرور میں بلٹ ان (built-in) ہیں
اس لئے اگر میں HTML MOD کو ٹسٹ کرنا چاہوں تو مجھے یونکس سرور بنانا پڑے گا۔؟
اس وجہ سے HTML MOD کو لگانے میں وقت لگےگا یعنی جب تک کہ میں یونکس سرور نہ بنالوں۔
دوسری چیز یہ ہوسکتی ہے کہ بیک اپ کرلوں اور پھر HTML MOD لگا کردیکھوں اگر پرابلم ہو تو data restored کردوں
یعنی back to original
کیا خیال ہے ؟ وہ آسان رہےگا۔ یا اچھا آیڈیا نہیں؟
:D
تفسیر
 

شمشاد

لائبریرین
تفسیر بھائی آپ کے “ دانشکدہ “ کی طرف سے مجھے ابھی تک ایک بھی ای میل نہیں آئی۔ ایسا کیوں؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
تفسیر، آپ کو اپنے ویب ہوسٹ پر کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہاں پہلے ہی سب کچھ ہوا ہوا ہے۔ صرف .htaccess فائل میں سٹرنگ اوورلوڈنگ انیبل کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ آپ .htaccess فائل میں ایک اور directive بھی شامل کر لیں جس سے دانشکدہ کے ربط پر جانے پر پہلے اس کا پورٹل پیج ڈسپلے ہوگا۔ اس کے لیے آپ فورم کی روٹ میں .htaccess فائل میں ذیل کی لائنیں شامل کریں:

کوڈ:
PHP_VALUE mbstring.internal_encoding UTF-8
PHP_VALUE mbstring.func_overload 7
DirectoryIndex portal.php

جہاں تک لوکل سسٹم پر سیٹ اپ کا تعلق ہے تو یونیفارم سرور کام دے دے گا۔ لیکن اسے پہلے php4 پر ڈاؤنگریڈ کر لیں کیونکہ اس کی ڈیفالٹ php5 ہے۔ اس کے لیے الگ سے یونیکس پر سیٹ اپ کی ضرورت نہیں ہے۔
 
Top