F-16 block52/60 کا چائینیز متبادل J-10B کلوزاپ فوٹو

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی اس میں دوستانہ کیا ہے؟ :rollingonthefloor:
ایوانکس یا الیکٹرانک وار فئیر کی بات جب کرتے ہیں تو بات اہم ہے کہ خالی الیکٹرانکس ہی کا کمال نہیں ہوتا بلکہ جہاز خود بھی کاؤنٹ ہوتا ہے۔ جیسے آپ ایک سوزوکی ایف ایکس میں 2000 سی سی کا انجن لگا دیں، بیس ووفر لگے ہوں، وڈیو سکرینیں لگی ہوں، 17 انچ کے المونیم رم ہوں، چوڑے ٹائر ہوں تو پھر بھی وہ بے چاری کہلائے گی اور رہے گی ایف ایکس ہی نا؟
 
عسکری

معطل
کیا سیمیولیٹر فائٹ کسی اصلی فائٹ کا متبادل ہوتی ہے؟ اور اگر ایویونکس جے-10 میں جے-11 والی ہی ہوں تب بھی فرق ہوگا؟
بھائی سیمولیٹر اگر اواکس کے ساتھ ہو تو بی وی آر بھی استمال ہوتے ہیں صرف ڈاگ فائٹ نہیں ہوتی سب کچھ ہوتا ہے اواکس نوٹ کر رہے ہوتے ہین امریکیوں کی پوڈ AN/APX-95 TACTS pod پوڈ ایسی ہے جیسے اصل جنگ بالکل اصل جنگ کی رکارڈنگ ۔ یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں ہوتا کہ سیمولیٹر کہہ کر جان چھڑا لی جائے
 
عسکری

معطل
نہیں میں naming convention کے حوال سے کہہ رہا تھا خیر وہ تو جملہ معترضہ تھا۔ اچھا تو پاکستان والے بھی تو عقل کے کورے نہیں ہیں۔ کچھ نہ کچھ تو کریں گے ہی اس حوالے سے۔ پہلا بیچ 2014 میں ملے گا تب تک ایویونکس میں تبدیلی تو ناگزیر ہوگی ہی۔۔۔
اب امید نہیں ہے اب تو میری خیال سے وہی جے 31 کی بات ہو گی
 
محمد امین

لائبریرین
ایوانکس یا الیکٹرانک وار فئیر کی بات جب کرتے ہیں تو بات اہم ہے کہ خالی الیکٹرانکس ہی کا کمال نہیں ہوتا بلکہ جہاز خود بھی کاؤنٹ ہوتا ہے۔ جیسے آپ ایک سوزوکی ایف ایکس میں 2000 سی سی کا انجن لگا دیں، بیس ووفر لگے ہوں، وڈیو سکرینیں لگی ہوں، 17 انچ کے المونیم رم ہوں، چوڑے ٹائر ہوں تو پھر بھی وہ بے چاری کہلائے گی اور رہے گی ایف ایکس ہی نا؟

جی یہی بات میں جاننا چاہ رہا تھا۔ جیسا کہ عسکری بھائی نے کہا کہ ایف-16 بڑے بڑے جہازوں کو تگنی ناچ نچا دیتا ہے تو جے-10 اسکی نقل ہے اسک ائیر فریم بھی یقیناؐ اس کا متبادل ہی ہونا چاہیے۔ میں اس حوالے سے پوچھنا چاہ رہا تھا کہ جے-10 میں کونسی کمی ہے۔۔۔
 
ایف سولہ کے مقابلے میں انجن ایوینکس جامرز ائیر فریم راڈار پوڈز میزائلز اور ائیر ڈائنمکس سب چیزوں کی چائنا اور امریکہ مں فرق ہے اور آپکو یاد رہے یہ 5 ویں لائن پر ہے چائنا کی ماڈرن ٹیکنالوجی مین جبکہ ایف سولہ امریکی ٹیک میں تیسری لائن پر ہے زمین آسمان کا فرق ہے بلوک 52 اور جے 10 میں
 
ہر مال چائنا۔۔۔ہر مال چائنا :brokenheart:
 
Top