Consistently Inconsistent

محمداحمد

لائبریرین
letgo2_zps68684a15.jpg
 

عمر سیف

محفلین
میرے خیال سے لڑکے کے ہاتھ پاؤں نیلے پیلے کر دینے چاہئے اس سے پہلے کہ مزید ایسے انکشافات ہوں ۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے خیال سے لڑکے کے ہاتھ پاؤں نیلے پیلے کر دینے چاہئے اس سے پہلے کہ مزید ایسے انکشافات ہوں ۔۔۔
نیلا تو لڑکا کئی بار ہو چکا ہے۔۔۔ اور شاید پیلا بھی۔۔۔ اب تو مؤخر الذکر رنگ بس ہاتھوں تک ہی محدود رہے تو دعا دے گا۔۔۔۔ :p :D
 

محمداحمد

لائبریرین
محمد احمد آج کل آپ انگریزی اور تصویری پوسٹ زیادہ کر رہے ہیں ۔۔ :)

دراصل آج کل کچھ وقت کی کمی ہے سو کم سے کم وقت میں بھی محفل میں شرکت ممکن بنانے کے لئے یہ اوچھے ہتھکنڈے اپنائے جا رہے ہیں۔ :D:p

جو اقوال وغیرہ اچھے لگے سوچا شئر کر لئے جائیں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
محمد احمد آج کل آپ انگریزی اور تصویری پوسٹ زیادہ کر رہے ہیں ۔۔ :)
آپ کو تصاویر اور ان پر لکھی عبارت دیکھ کر وجہ نہیں سمجھ آرہی کیا۔۔۔ ۔۔ ;):p
آرہی ہے تبھی تو پوچھ ریا ہوں ۔۔
پھر پوچھا نہیں کرتے۔۔۔ ۔ دلاسا دیا کرتے ہیں۔۔:evil:
میرے خیال سے لڑکے کے ہاتھ پاؤں نیلے پیلے کر دینے چاہئے اس سے پہلے کہ مزید ایسے انکشافات ہوں ۔۔۔
نیلا تو لڑکا کئی بار ہو چکا ہے۔۔۔ اور شاید پیلا بھی۔۔۔ اب تو مؤخر الذکر رنگ بس ہاتھوں تک ہی محدود رہے تو دعا دے گا۔۔۔ ۔ :p :D

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::ROFLMAO:

ایک چپ، سو سُکھ :donttellanyone:
 

محمداحمد

لائبریرین
ابھی تو ہم نے تصویر کا پوسٹ مارٹم نہیں کیا۔۔۔ وگرنہ مجھے تو اس فیس بک پیج کے نام پر بھی اعتراض ہے۔۔۔ کیوں عمر سیف بھائی ;)

ہاہاہاہا

مزے کی بات یہ ہے کہ یہ فیس بک کی تصویر ہمیں گوگل جمع (Google+) سے ملی ہے۔ :)

اور فیس بک پیج کا نام ابھی پڑھا ہے۔ :):p
 

محمداحمد

لائبریرین
اب آپ لاکھ انکار کریں۔۔۔ ۔ سچ تو وہ ہے جو پہلے مراسلے میں جگمگا رہا۔۔۔ ۔ :p

ارے ہم نے کب انکار کیا۔

انکار کا مطلب ہم سمجھتے ہیں۔ پھر نہ تو ہم رحمان ملک ہیں نہ چوہدری نثار کے تردیدیں کرکے لوگوں کے ذہن پکے کر دیں۔ :D:p
 

عمر سیف

محفلین
Top