bilal260کا کیفیت نامہ

images

images

images

images
 

bilal260

محفلین
بہت بہت شکریہ دعائیں دینے کا فری میں بہت شکریہ۔بہت مہنگائی ہے یہاں لاہور میں پھر بھی فر ی دعائیں۔لگتا ہے آپ کوپتہ ہے کسی کے لئے دعا ئیں مانگی جائیں خلوص نیت سے تو اس کا کام تو بن جاتے ہیں اور اللہ ہم پر بھی رحم وکرم فرما دیتا ہے۔ فری میں ۔
شکریہ۔
 

bilal260

محفلین
سالگرہ کا دن کیسے گزارہ
آج صبح نماز فجر پڑھی پھر سو گیا اور بارہ بجے اٹھ کر تیار ہو کر ۔
داتا دربار گیا وہاں پر نماز ظہر پڑھی اللہ سے اپنے لئےدعا ئیں مانگی پھر داتا صآحب کے دربار پر جا کر دعا ء کی۔اور تلاوت بھی کی۔
اس کے بعد
بادشاہی مسجد میں گیا وہاں تبرکات دیکھے وہاں نفل نماز پڑھی مسجد میں اور تلاوت بھی کی ۔
اس کے بعد
لاہور کے قلعے پر گیا وہاں بھی سیر کی اور وہاں نماز عصر پڑھی اور تلاوت بھی کی او ر پھر
اس کے بعد
لاہور کے مینار پاکستان والے پارک میں گیا اس مینار پاکستان کو ہم سب بیس فٹ دور سے دیکھ سکتے ہیں کیونکہ اس کے چارون طرف خاردار تار ڈال دی گئی ہے۔
پھر گھر پہنچ کر وقت مغرب ہو گیا اور نماز مغرب قریبی مسجد میں ادا کی اور پھر گھر یعنی ہاسٹل میں پہنچ گیا۔
 

bilal260

محفلین
گزشتہ روز میں نے دبئی کال کی تو جنرل مینجر نے موبائل کال موصول کی اور کہا کہ ہم تم کو ویزہ نہیں بھیج رہے تم یہا ں پر چھ ماہ کے لئے بین ہو۔
اور بھائی نے بھی شارجہ سے کسی عربی کے زریعے کال کروئی تھی تو انہوں نے صاف انکار کر دیا کہ ویزہ دے گے۔
اب میں یہاں لاہور میں رہتے ہوئے جاب سرچ کرنے لگا ہوں آٹو کیڈ ڈرافٹسمین کی۔
سی وی تو ہیں میرے پاس اس کو ایڈیٹ کرنا ہے اور پرنٹ آئوٹ کر کے پھر مختلف کمپنیز میں جاب سرچ کرے گے۔
یہ تھا میرا کیفیت نامہ۔
جو اوپر سیر سپاٹے کا احوال بیان کیا ہے جو میں نے میں ساتھ میں فوٹو گرافی بھی کرتا رہا ہوں اپنے موبائل نوکیا این ایٹ سے nokia N-8
 
آخری تدوین:

bilal260

محفلین
تمام دوستوں کو السلام علیکم میں ان دنوں پچھلے چودہ دن سے مطلب کہ اس ماہ کے شروع میں ایک کمپنی میں انٹیرئیر ڈیزائر لگ گیا ہوں آپ سب کے محبت کا بے حد شکریہ جس کی وجہ سے حوصلہ افزائی ہو جاتی ہے۔میں آفس جوکہ شو روم بھی ہے میں اسی آفس میں رہتا ہوں اور اپنے باس کا لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہوں۔
باقی سب خیر ہے مجھے دبئی سے آئے ہوئے ڈیڈھ ماہ گزر چکا ہے آئندہ پانچ ما ہ بعد پھر دبئی جائوں گا انشاء اللہ عزوجل۔
مستقبل کا کچھ پتہ نہیں مگر بندہ پلاننگ بھی نہ کرے۔میں تھری ڈی میکس سیکھنا چاہتا ہوں کوئی ہیلپ کر سکے اس لئے پرائیویٹ میسج کر دیں۔
اور فوٹو شاپ بھی سیکھنا چاہتا ہوں اگر کوئی مشکل درپیش ہو تو کوئی ویب سائیٹ ہی بتا دے جہاں پر سوال کا جواب چند گھنٹوں میں مل جائے انگلش میں ہی ہو اگر آپ اردو میں بتا نا چاہے تو اپنا آئی ڈی یاہو کا یا جی میل کا پرائیویٹ میسج کر دیں۔
سب اچھا چل رہا ہے۔آج رات کو بہت بارش ہوئی ہے یہاں لاہور ڈیفیس میں۔
شکریہ حال چال پوچھنے کا۔
 

arifkarim

معطل
مستقبل کا کچھ پتہ نہیں مگر بندہ پلاننگ بھی نہ کرے۔میں تھری ڈی میکس سیکھنا چاہتا ہوں کوئی ہیلپ کر سکے اس لئے پرائیویٹ میسج کر دیں۔
اور فوٹو شاپ بھی سیکھنا چاہتا ہوں اگر کوئی مشکل درپیش ہو تو کوئی ویب سائیٹ ہی بتا دے جہاں پر سوال کا جواب چند گھنٹوں میں مل جائے انگلش میں ہی ہو اگر آپ اردو میں بتا نا چاہے تو اپنا آئی ڈی یاہو کا یا جی میل کا پرائیویٹ میسج کر دیں۔

اس سلسلہ میں یہ دو احباب ایکسپرٹس ہیں:
سید فصیح احمد
ساقی۔
ہم بھی کسی زمانہ میں ایکسپرٹس ہوا کرتے تھے پر اب نہیں رہے :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
اس سلسلہ میں یہ دو احباب ایکسپرٹس ہیں:
سید فصیح احمد
ساقی۔
ہم بھی کسی زمانہ میں ایکسپرٹس ہوا کرتے تھے پر اب نہیں رہے :)
سید فصیح احمد صاحب کو پرائیویٹ میسج کیا ہے ابھی تک لگتا ہے وہ اپنے کاموں میں مصروف ہے۔
جبکہ ساقی صاحب سے بات کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔

مانا کہ دیر ہو جاتی ہے مجھے، مگر محفل سے کوئی پکارے اور میں نہ آؤں یہ ممکن ہی نہیں :) :)
 

bilal260

محفلین
نوشاب ایک واقعہ سنا کہ ایک دفعہ علامہ اقبال دیر سے کالج پہنچے تو پروفیسر نے کہا آپ دیر سے آئے تو آپ نے فرمایا کہ اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے۔
سنا ہوا واقعہ اس طرح تھا درست واقعہ کوئی اور ہی بتا سکے گا بمعہ تصدیق۔
 

نوشاب

محفلین
نوشاب ایک واقعہ سنا کہ ایک دفعہ علامہ اقبال دیر سے کالج پہنچے تو پروفیسر نے کہا آپ دیر سے آئے تو آپ نے فرمایا کہ اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے۔
سنا ہوا واقعہ اس طرح تھا درست واقعہ کوئی اور ہی بتا سکے گا بمعہ تصدیق۔
میں اس واقعہ پر یقین نہیں کر سکتا
کیونکہ یہ واقعہ انکی شخصیت پر پورا نہیں اترتا ۔
ایک کامیاب شخص کی زندگی کا لازمی اصول
وقت کی پابندی بھی ہوگا ۔ تو پھر کیسے وہ اس اصول سے روگردانی کی بات کر سکتے ہیں ۔کجا یہ کہ اس پر فخر بھی
نہ منو ، نہ منو ، نہ منو
 

bilal260

محفلین
آج اگر باس نے سیلری دے دی اور سیلری سرٹیفیکیٹ پر سائن کر دیئے تو پھر
میں کل سیالکوٹ ہی چلا جائوں گا۔کیونکہ میرا ویزہ آگیا ہے دبئی(یو اے ای)کا۔
یہ لانگ ٹرم انٹری ویزہ تین ماہ کا ہے اس کی فیس گیارہ سو درھم ادا کر دی میرے بھائی نے ۔اگلے ہفتے تک امکان ہے میں ڈیرہ دبئی میں ہونگا انشاء اللہ عزوجل۔
 
Top