Bach - Prelude in Cello

فرخ منظور

لائبریرین
یہ ایک انگریز کلاسیکل کمپوزر گزرے ہیں Johann Sebastian Bach جنہوں نے بہت سی کلاسیکی دھنیں ترتیب دی تھیں - انہیں سب کلاسیکل کمپوزر کا جدِ امجد سمجھا جاتا ہے بہت سے راک بینڈ بھی ان سے بہت متاثر ہیں جیسےPink Floyd اور Alan Parsons Project اور اسی بینڈ کا سنگر Eric Woolfson جس نے اپنی solo البم بھی بنائیں - Cello اس آلے کو کہتے ہیں‌ جسے یہ صاحب اس ویڈیو میں بجا رہے ہیں - Prelude باخ کے اس کمپوزیشن کا نام ہے جسے اس ویڈیو میں بجایا جا رہا ہے - مزید باخ کو جاننے کے لیے یہاں کلک کریں -
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ فرخ، باخ کی کمپوز کردہ میوزک پیش کرنے کا۔ اور یہ اگریز نہیں بلکہ جرمن کمپوزر تھے۔ :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
ہا ہا نبیل اصل میں‌میں سارے ودیشیوں کو انگریز ہی کہتا ہوں‌ - جیسے عربی، ہر غیر عرب کو عجمی کہتے ہیں- ;)
 
Top