Artistic Touches

qaral

محفلین
tajmahalos0.jpg
 
بہت خوبصورت تصویر ہے اور جس کی ہے وہ خود بھی تو لاجواب ہے۔

ویسے تصویر بڑی لگانی تھی ذرا
 

قیصرانی

لائبریرین
qaral، آپ نے تھمب نیل کو کاپی کیا ہے۔ جبکہ نیچے کی طرف تیسرا آپشن ہوگا، امیج ٹیگ کا۔ اسے کاپی کرکے ادھر لگا دیں۔ امیج کا اضافی ٹیگ لگانے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی :)
 

شمشاد

لائبریرین
قرال یہ جو آخری تصویر آپ نے لگائی ہے اس سلسلے کی 4 تصاویر میں “ آج کی تصویر “ میں لگا چکا ہوں۔
 
Top