Amazing Bird Formations

عاطف بٹ

محفلین
اب یہ خان صاحب کون ہیں؟؟؟ میں توایک ہی خان کو جانتی ہوں وہی جو چھلیاں بیچتا ہے :p
یہ خان صاحب بھی اگر امریکہ میں نہ بیٹھے ہوتے تو یقین مانیں پاکستان میں کہیں چھلیاں ہی بیچ رہے ہوتے اور ان سے چھلیاں خریدتا بھی کوئی نہ! :p
 

عاطف بٹ

محفلین
اف اف افففففففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
ماڑا ایسے تو نا کہو چھوٹے
بری بات
اوہو، یہ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ جس نے بھی چھلیاں لینے آنا تھا انہوں نے اس سے مذہب پر بحث چھیڑ دینی تھی اور اس بندے نے چھلیاں چھوڑ کر خان صاحب کے چہرہء مبارک پر ’آلو‘ اگا کر چلے جانا تھا! :p
 

قیصرانی

لائبریرین
During late autumn, when winter is just round the corner, there comes a time of the year when flocks of starlings create incredible aerobatic displays, swirling through the sky in magnificent ballets that almost seem choreographed. This dazzling display of avian behavior is known as a murmuration, a word that perfectly describes the rustle of thousands of pairs of wings. It is one of the most spectacular displays in the natural world as the flock changes shape, looking like a colossal wisp of smoke one minute , the next a tornado, the next a thundercloud blocking the light. The collective dance of the birds is truly a sight to behold.
------
Amazing_Bird_Formations_01-7919781.jpg

A murmuration was captured by Sophie Windsor Clive and Liberty Smith on a canoe trip atop Ireland's River Shannon. The 2-minute clip began circulating on the Internet to popular acclaim.
-------
Amazing_Bird_Formations_02-7940431.jpg

A murmuration in Blackpool © Jackie Moreton
---
Amazing_Bird_Formations_03-796055.jpg

A murmuration of starlings
----

Amazing_Bird_Formations_04-798151.jpg


A photographer captures the moment 5,000 birds create an exclamation mark formation in the sky.

A flock of birds cried fowl in spectacular fashion when a predator swooped in for the kill - forcing them to form the shape of an exclamation mark. Photographer Nuray Gonulalan was amazed when she looked up and saw the familiar punctuation symbol - often associated with shock or panic - hovering above her. She grabbed her camera and captured the pack of birds in their striking formation as they desperately attempted to escape in Mogan Lake, Ankara, Turkey
----

Amazing_Bird_Formations_05-799883.jpg

The flock of birds also formed a tornado-esque shape in the sky.
-----
Amazing_Bird_Formations_06-701497.jpg

A bird-shaped formation of flamingos pops in bright pink from the muddy waters of a placid lagoon in Mexico's Yucatán Peninsula, along the coast of the Gulf of Mexico.
-----
Amazing_Bird_Formations_07-704595.jpg



Amazing_Bird_Formations_08-706535.jpg

The sky is smiling.
-----

Amazing_Bird_Formations_09-708340.jpg


The ability of animal groups—such as this flock of starlings—to shift shape as one, even when they have no leader, reflects the genius of collective behavior—something scientists are now tapping to solve human problems. Photograph by Manuel Presti
----
Amazing_Bird_Formations_10-710085.jpg


Amazing_Bird_Formations_11-712778.jpg


At first glance this incredible picture may look like one huge bird hovering in the sky, but the amazing outline is actually formed by a flock of starlings. The birds made the unbelievable formation as they came under threat from a nearby peregrine falcon. Once the flock had spotted the predator they grouped together to mimic the appearance of a massive flying creature.

Amateur photographer Rob Wolstenholme was on hand to snap the mind-boggling phenomenon at Shapwick Heath National Nature Reserve in Somerset.

Amazing_Bird_Formations_12-715945.jpg


This giant starling formation over the setting sun was spotted in Taunton, Somerset.

Read more at
بہت مایوسی ہوئی۔ اچھا بھلا دھاگہ دیکھ کر دوڑا دوڑا آیا کہ شاید عزیزامین نے دھاگہ کھولا ہوگا :(
 

وجی

لائبریرین
پرمزاح اس لئے کہ فوٹو شاپ ہوئے ہوئے ہیں یہ امیجز :)
قیصرانی صاحب اس خدا اور اسکی بنائی دنیا اور دنیا میں موجود مخلوق کو اتنا چھوٹا نا سمجھیں۔
انکو حیران کرنے کے لیئے فوٹو شاپ کی ضرورت نہیں آپنے ابھی دیکھا کیا ہے o_O ۔
یہ تصویریں فوٹو شاپ ہیں یا نہیں میں کچھ نہیں کہ سکتا۔ لیکن یاد رہے ایسی تصویریں کھینچنے والے کمال لوگ موجود ہیں اور کھینچتے رہتے ہیں ایسی تصویروں میں بس ٹائمنگ کا کھیل ہے
مگر ایسا ممکن ہے بلکل ممکن ہے تو میں کیوں سمجھو کہ یہ تصاویر فوٹو شاپ ہیں یا نہیں ۔
کچھ پرندے اس طرح ایک ساتھ اڑتے ہیں کہ لگتا ہے کہ کسی فارمیشن کو اپنائے ہوئے ہیں ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی صاحب اس خدا اور اسکی بنائی دنیا اور دنیا میں موجود مخلوق کو اتنا چھوٹا نا سمجھیں۔
انکو حیران کرنے کے لیئے فوٹو شاپ کی ضرورت نہیں آپنے ابھی دیکھا کیا ہے o_O ۔
یہ تصویریں فوٹو شاپ ہیں یا نہیں میں کچھ نہیں کہ سکتا۔ لیکن یاد رہے ایسی تصویریں کھینچنے والے کمال لوگ موجود ہیں اور کھینچتے رہتے ہیں ایسی تصویروں میں بس ٹائمنگ کا کھیل ہے
مگر ایسا ممکن ہے بلکل ممکن ہے تو میں کیوں سمجھو کہ یہ تصاویر فوٹو شاپ ہیں یا نہیں ۔
کچھ پرندے اس طرح ایک ساتھ اڑتے ہیں کہ لگتا ہے کہ کسی فارمیشن کو اپنائے ہوئے ہیں ۔
میں نے جو دیکھا، اس پر رائے دی ہے۔ آپ اس سے اختلاف تو کر سکتے ہیں لیکن مجھے بولنے سے منع نہیں کر سکتے۔ دنیا کو میں نے بھی کچھ نہ کچھ دیکھا ہے اور یہ بھی کہ ان پرندوں کے ان غولوں کی آؤٹ لائن کو دیکھیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ میرا کیا مطلب ہے :)
 

عسکری

معطل
ویسے مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ اتنی تعداد میں ہونے کے باوجود یہ آپس میں ذرا نہیں ٹکراتیں، جبکہ ہمارے جدید ترین طیارے بڑے آرام سے آپس میں گتھم گتھا ہو جاتے ہیں!
ان کت ٹکرانے سے کچھ نہیں ہوتا وہ واپس سنبھل جاتے ہیں جبکہ ہمارے طیارے مشینیں ہیں جو میٹل سے بنی ہے اور ٹکرانے کے بعد ان میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہوتا ہے جو ہوا کی سپیڈ کی وجہ سے تباہ کن حد تک لے جاتا ہے ۔ :rolleyes:
 

عسکری

معطل
آپ فواد کو نہیں جانتیں؟؟؟ :eek: امریکہ کا ایک پالتو ہے جو محفل میں کہیں بھی امریکہ کی بات ہو تو اپنا مؤقف دینے کے لئے پہنچ جاتا ہے۔ ویسے اسی طرح کی ایک اور چیز بھی ہیں محفل میں جن کا خبط فواد سے بھی بڑھا ہوا ہے، نفرت سے لوگ انہیں خان صاحب کہتے ہیں! ;)
:( او خیر یہ کس کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہے آجکل ساجد بھائی کے سوا ؟:laugh:
 

وجی

لائبریرین
میں نے جو دیکھا، اس پر رائے دی ہے۔ آپ اس سے اختلاف تو کر سکتے ہیں لیکن مجھے بولنے سے منع نہیں کر سکتے۔ دنیا کو میں نے بھی کچھ نہ کچھ دیکھا ہے اور یہ بھی کہ ان پرندوں کے ان غولوں کی آؤٹ لائن کو دیکھیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ میرا کیا مطلب ہے :)
آپ نیٹ پر سرچ کر کے ویڈیو دیکھ لیں آپکو اندازہ ہوجائے گا
 
Top