Abdul Basit

A Basit

محفلین
محبت کے لیے آیا ہوں میں دنیا کی محفل میں
محبت خون بن کر لہلہاتی ہے مرے دل میں

محبت ابتدا میری محبت انتہاء میری
محبت سے عبارت ہے بقاء میری فنا میری

محبت ہی میری دولت محبت ہی جوانی ہے
محبت گر نہ ہو ویران میری زندگانی ہے

اختر شیرانی
 
Top