A Querry

فرحت کیانی

لائبریرین
Asslam-o-Alaikum
I am sorry اگر میں غلط جگہ پر پوسٹ کر رہی ہوں لیکن مجھے لگا کہ مجھے اپنا سوال یہاں ہی پوسٹ کرنا چاہیے۔ اصل میں میں آج کل Corel Draw سیکھنے کے چکر میں ہوں۔ سیکھ تو لوں گی self study سے ہی لیکن اس کے لئے بہت سا ٹائم چاہیے۔ اگر مجھے اس سلسلے میں کوئی guidance مل جائے تو آسانی ہو جائے گی۔ کیا یہاں کوئی ایسا تھریڈ ہے جیاں مجھے کچھ مدد مل سکے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ ایسا کوئی تھریڈ نہیں جہاں‌بذات خود میٹریل موجود ہو، لیکن اس کے وڈیو ٹیوٹوریلز کے لنکس مل جائیں گے
 
عمر سیف

محفلین
کافی عرصہ پہلے کورل ڈرا کا کورس کیا تھا۔ نیٹ پر سرچ میں نے بھی کافی کیا تھا کہ کوئی رہنمائی مل جائے پر کوئی فائدہ نہیں ہوا تھا تو ایک ٹیوٹر رکھنا پڑا۔ ویسے آپ جس بھی انسٹیٹوٹ سے کریں گی وہاں آپ کو مکمل رہنمائی ملے گی اور زیادہ مشکل بھی نہیں یہ کورس۔ بس آپ کی اپنی سکلز ہونی چاہئیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:

شکریہ ضبط ۔ اصل میں میں ابھی نیٹ پر کچھ سرچ کرنا چاہ رہی ہوں تا کہ کچھ basicsسمجھ سکوں۔ :)
 
فرحت کیانی نے کہا:
راسخ نے کہا:
اس لنک پر جائیں

نیز اسی سیکشن میں آپ مزید تلاش کر سکتی ہیں
آرٹیکل والے سیکشن میں بھی دیکھیں
http://www.urdupages.com/showthread.php?t=48551
بہت شکریہ۔ میرا خیاٌل ہے کہ اب مجھے کافی مدد مل جائے گی۔ ایک بار پھر بہت شکریہ :)

مرحبا فرحت
 
شکریہ :)

چلیں اچھی بات ہے۔
 
فرحت آپ نے کچھ کہا ؟؟
 
شاید میں کچھ ٹائپ کرنا بھول گئی۔ خیر میں کہہ رہی تھی کہ بہت شکریہ۔آپ مڈل ایسٹ میں ہوتے ہیں؟
 
مدینہ شریف میں
الحمد للہ
 
wowآپ تو بہت خوش قسمت ہیں۔ پلیز مسجد نبوی میں دعا کریے گا کہ میری حاضری وہاں ہو جائے(آمین)
 
Top