30 نومبر 2012 کی برفباری

نیلم

محفلین
انہوں نے کیا بات کی اور آپ خوش ہورہی ہیں۔۔۔ ۔:p
اُس وقت مجھےسمجھ نہیں آئی کیالکھوں،،،پہلے،،،اوووو سوری لکھنےلگی تھی،،،پھرسوچاچھوڑیں ،،انہیں کیوں یاد دلاؤں کہ یہ ایک افسوس کی اور دکھی بات ہے،،،اسی لیےمیں نےاس کولائٹ لیاکہ وہ بھی لائٹ موڈ میں ہی رہیں:)
 
اوہ بہت افسوس ہوا۔۔۔
یہ آپ نے کیا سوچا۔۔۔۔:laugh:
 
اففففف !!! اس قدر سردی ۔۔۔۔اتنی ٹھنڈ پڑتی ہے آپ کے ہاں :eek: ۔۔توبہ توبہ اللہ معاف کریں ہمیں تو تصویریں دیکھتے ہی سردی لگنا شروع ہو گئی۔۔:(لیکن تصاویر بلا شبہ بہت خوبصورت ہیں ۔:)
 
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اسقدر صفائی نہ دے
خطا وار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے ۔
درصل ہمیں پتہ چل جاتا ہے کہ کہیں کوئی شعر غلط لکھا گیا ہے اور شاعر کی روح بےدردی سے تڑپ رہی ہے ۔بس اسی لیئے تصحیح فرمانے چلے آئے تھے۔:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
خطا وار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے ۔
درصل ہمیں پتہ چل جاتا ہے کہ کہیں کوئی شعر غلط لکھا گیا ہے اور شاعر کی روح بےدردی سے تڑپ رہی ہے ۔بس اسی لیئے تصحیح فرمانے چلے آئے تھے۔:)
تصحیح پر ممنون ہوں۔ اتنا تردد کیوں کرتی ہیں۔ میں شعر لکھ کر آپکو ٹیگ کر دیا کروں گا کہ آ کر دیکھ لیں غلط تو نہیں۔ :)
 
تصحیح پر ممنون ہوں۔ اتنا تردد کیوں کرتی ہیں۔ میں شعر لکھ کر آپکو ٹیگ کر دیا کروں گا کہ آ کر دیکھ لیں غلط تو نہیں۔ :)
ارے نہیں آپکو اس تردد کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔اور ہم کون سا علامہ ہیں کہ اشعار کی صحت کے بارے میں جانچ کر سکیں :) ۔۔یہ تو بس یونہی دھاگہ دیکھتے ہوئے اس شعر پر نگاہ پڑ گئی اور اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے اسکی درستگی فرما دی ۔ جیتے رہیئے :)
 
Top