30 نومبر 2012 کی برفباری

قیصرانی

لائبریرین
ایسا اس لیئے محسوس ہوا
کہ سیاہ رات:twisted:
باہر برفباری:stormycloud:
بجلی کی ترسیل منقطع:sick4:
اور عین ایسے ہی لمحوں میں یاد آنا باس کو تہہ خانوں کا :vampirebat:
مزید یہ کہ شوق ہونا اسے ہارر فلموں کا:devil3:
صاحب نظر ہونا باس کا :thinking: اور انتخاب کرنا قیصرانی بھائی کا :thumbsup4:
بس بقیہ کہانی کو ادھورا چھوڑتے ہیں۔:wink2: لیکن جس نے بھی اتنی سی بات پڑھی ہوگی میری طرح:shocked: ۔۔۔ وہ بیچارہ تو شکوک و شبہات ہی میں مبتلاء رہے گا۔ :notworthy:
سیاہ رات؟ تصویر دیکھو یارا، دن کے ڈیڑھ بجے کا وقت تھا :)
باہر ہی برفباری ہوتی ہے۔ اندر برفباری کا کیا فائدہ؟
بجلی کی ترسیل منقطع۔ دیکھیں نا فن لینڈ بیٹھے پاکستان کے مزے :)
باس کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ میری باس ہے، ہمارے آفس ہیڈ الگ سے ہیں، اس لئے انہیں اوپر سے حکم ملا اور مجھے اپنے اوپر سے۔ جانا ہی پڑا :)
صاحب نظر تو ہونا ہی تھا کہ اتنی موٹی عینک لگاتی ہیں :)
بقیہ کہانی پوری کر ہی دیں نا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اب ہمیں انتظار ہے ان کی باس کی سپیسیفیکشنز کا کس ماڈل کی ہیں کیسی ہیں کون ہیں وغیرہ تاکہ حتمی رائے قائم کر کے بیس کمانڈر کو بھیجی جا سکے:grin:
نہ جی نہ، اگر یہ بتا دیا تو کہانی ختم ہونے کی بجائے زیادہ زور سے چل پڑے گی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
لیکن اب انہوں نے آکر یہی کہنا ہے کہ ہٹلر ماڈل ہے۔ یا پھر اگر ماڈل نیا بتا دیا تو کہیں گے کہ اس سے زیادہ کوجی کوئی دنیا میں نہ ہوگی۔ اور ایسے موقعوں کے لیئے ان جیسوں نے ہی اک مقولہ بھی تراش رکھا ہے
کہ 99فیصد خواتین خوبصورت ہوتی ہیں۔ اور بقیہ 1فیصد میرے دفتر میں کام کرتی ہیں۔ :laugh:
ہا ہائے، شودے لوگو :)
 
قیصرانی

لائبریرین
وہ تو آئے ہی نہیں لگتا ہے آج پھر باس کے ساتھ گئے ہوئے ہین کہیں :grin:
نہیں، ویک اینڈ تھا نا، ایک تو گاڑی کا آئل چینج کرنا تھا، دوسرا آئل فلٹر بھی اور ساتھ گاڑی میں کولنٹ بدلنا تھا۔ شکر ہے کہ گاڑی کا ریڈی ایٹر نہیں پھٹا رات کو، ورنہ منفی بارہ درجہ "حرارت" رہا ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سیاہ رات؟ تصویر دیکھو یارا، دن کے ڈیڑھ بجے کا وقت تھا :)
باہر ہی برفباری ہوتی ہے۔ اندر برفباری کا کیا فائدہ؟
بجلی کی ترسیل منقطع۔ دیکھیں نا فن لینڈ بیٹھے پاکستان کے مزے :)
باس کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ میری باس ہے، ہمارے آفس ہیڈ الگ سے ہیں، اس لئے انہیں اوپر سے حکم ملا اور مجھے اپنے اوپر سے۔ جانا ہی پڑا :)
صاحب نظر تو ہونا ہی تھا کہ اتنی موٹی عینک لگاتی ہیں :)
بقیہ کہانی پوری کر ہی دیں نا :)
بھائی تصاویر کو کون رو رہا۔ یہاں تو تاریک تہہ خانے اور باس کا ڈرا ہوا ساتھ مذکور ہے۔ ابھی تو طرح طرح کے گانے ذہن میں آ رہے۔ جناب نصرت کی آواز میں گلے لگے ہیں آج وہ ۔۔۔۔۔۔ ڈر سے۔۔۔:twisted:
 
عسکری

معطل
نہیں، ویک اینڈ تھا نا، ایک تو گاڑی کا آئل چینج کرنا تھا، دوسرا آئل فلٹر بھی اور ساتھ گاڑی میں کولنٹ بدلنا تھا۔ شکر ہے کہ گاڑی کا ریڈی ایٹر نہیں پھٹا رات کو، ورنہ منفی بارہ درجہ "حرارت" رہا ہے
ہماری گاڑی کا منٹوں میں بدل جاتا ہے آپکی والی کا دنوں مین یہ کیا چکر ہے :p
 
قیصرانی

لائبریرین
ہماری گاڑی کا منٹوں میں بدل جاتا ہے آپکی والی کا دنوں مین یہ کیا چکر ہے :p
دنوں میں کیسے؟ پچھلے دو دن بہت مصروف گذرے کے ہمارے کالج میں کئی فنکشن تھے۔ ادھر آج کل نو بجے کے بعد سورج نکلتا ہے۔ اس لئے پہلے تو جگہ کی تلاش ہوئی کہ جہاں گاڑی پارک ہو اور وہاں برف نہ ہو۔ ایک دوست کا گیراج فری ملا تو ادھر چلا گیا۔ گاڑی سے ساری برف اچھی طرح صاف کی۔ انجن کو نیچے سے صاف کیا۔ ٹائر جو اتارا، اس سے برف اتاری۔ پھر جا کر یہ سب کام ہوئے۔ پھر گیراج کی صفائی کی گاڑی باہر نکال کر۔ پھر فریز شدہ نٹ کھولنے کا اپنا "مزہ"۔
 
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اسقدر صفائی نہ دے
 
عسکری

معطل
دنوں میں کیسے؟ پچھلے دو دن بہت مصروف گذرے کے ہمارے کالج میں کئی فنکشن تھے۔ ادھر آج کل نو بجے کے بعد سورج نکلتا ہے۔ اس لئے پہلے تو جگہ کی تلاش ہوئی کہ جہاں گاڑی پارک ہو اور وہاں برف نہ ہو۔ ایک دوست کا گیراج فری ملا تو ادھر چلا گیا۔ گاڑی سے ساری برف اچھی طرح صاف کی۔ انجن کو نیچے سے صاف کیا۔ ٹائر جو اتارا، اس سے برف اتاری۔ پھر جا کر یہ سب کام ہوئے۔ پھر گیراج کی صفائی کی گاڑی باہر نکال کر۔ پھر فریز شدہ نٹ کھولنے کا اپنا "مزہ"۔
یار کنفرم بتائیں وہاں کالج کھول رکھا ہے کہ ورکشاپ؟ ارے بھائی تیل خود چینج کرتے ہین وہیل خود بدلتے ہیں کیا اس ملک میں کوئی استاد مکینک نہیں ہیں؟:D
 
Top