گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

الکبیر

محفلین
میرا نیا کام:
3 ڈی میکس وی رے سن لائٹ، DOF ایفیکٹ:
۔
FullSceneDayDOF.jpg
 

imsabir

محفلین
بہت خوب الکبیر شوک تو مجھے بھی ہے 3dاسٹوڈیو سیکھنے کا۔ کیا آپ کی سی ڈیز کراچی میں دستیاب ہیں۔ آپ مجھے کون سا کورس تجویز کریں گے میں بالکل نیا ہوں 3d میکس کے بارے میں۔
 

الکبیر

محفلین
پسندیدگی کا شکریہ۔
الحمدللہ! میری کئی سی ڈیز سارے پاکستان میں ریلیز ہو چکی ہیں۔ اپنے گھر پر میری تمام سی ڈیز منگوانے کے لئے ان کی تفصیل و طریقہ کار میری ویب سائٹ سے ملاحظہ فرمائیں، شکریہ۔
:)
 

الکبیر

محفلین
میرا نیا کام۔۔۔۔۔ ایک ماڈرن "پینٹون" کرسی جو اپنے ڈیزائنر "ورنر پینٹون" کے نام سے منسوب ہے۔

ModernChair2.jpg
 

عمر سیف

محفلین
ویڈیوز تو دفتر میں اوپن نہیں ہوئیں پر تصاویر اچھی رینڈر ہوئی ہیں۔
وی رے سے متلعق معلومات بھی شئیر کریں۔ شکریہ ۔۔
 

الکبیر

محفلین
پسندیدگی کا شکریہ۔
وی رے کے ویڈیو لیکچرز کے یو ٹیوب لنکس اس صفحہ کے اوپری حصہ میں موجود ہیں۔
 
Top