2014 کی کامیاب ترین انگلش فلمیں

arifkarim

معطل
بگ ہیرو 6 اور گان گرل اچھی ہیں اور Interstellar کا انتظار ہے۔
انٹر اسٹیلر تو نیٹ پر کب کی دستیاب ہے :)
میلیفیسنٹ ( کوئی 10 سے زیادہ بار بچوں کے ساتھ دیکھ چکا ہوں ہر بار اچھی لگتی ہے )
جی یہ واقعی اچھی مووی ہے :)
یہ کونسی بیماری ہے؟
 
عبدالحسیب

محفلین
اگر آپ کو علمِ فلکیات میں دلچسپی ہے تو انٹرسٹیلر آپ کے لیے ایک یاد گار فلم ہوگی۔ لوسی کچھ زیادہ پسند نہیں آئی۔ ویسے بھی ہم نے اسے مجبوری میں دیکھا تھا کہ سفر کے دوران اور کوئی موئی بظاہر دلچسپ نظر نہیں آ رہی تھی۔
 
شہزاد وحید

لوسی کا آئیٍڈیا ویسے اچھا تھا مگر وقت مختصر، فلمی مصالحہ کی ضرورت اور مناسب سے سکرپٹ نے اسے ناقدین کے لحاظ سے درمیانہ درجہ دیا. میرا خیال سے اس آئیڈیا پہ کوئی سالڈ سی سیریز آجائے تو مزہ آجائے.
 
جی آیڈیا اچھا تھا لیکن درمیان سے اختتام تک کی کہانی اتنی جاندار نہیں، توجہ برقرار نہیں رہ پاتی ۔
یعنی آپ بریکنگ بیڈ سیکوئل دیکھنا چاہ رہے:)
 
Top