20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

تفسیر

محفلین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
آپ نے شاھی ٹکڑے کا سوچا ھے۔

اور اس پہلے سوال کا صحیح جواب دینے والے ہیں۔

ہمارے اپنے​

ڈاکٹر عباس

بہت خوب

آپ نے تو ہماری پیاری بہنوں کو ہرا دیا ۔

حجاب

اب آپ شاہی ٹکڑے بنا کر کھلائیں

نوٹ: حجاب بہن یہ مذاق ہے۔ آپ کو ہارنا بہت مشکل ہے یہ تو صرف پہلا گیم تھا۔ جب آپ جیتیں گی تو میں آپ کوآپ کی پسند کی ڈیش بنا کر کھلاؤں گا۔ :lol:
 
تفسیر

محفلین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
شکریہ تفسیر بھائی۔میرا خیال ھے اب سلسلے کو آگے بڑھانے سے پہلے بہنوں کے تبصرے سن لیے جائیں۔

مجھے گنجا نہیں ہونا :lol:

میری اتنی بہنیں ہیں۔

اگر انہوں ایک ایک بال نوچا تو دو دن میں سارے بال غائب ہو جائیں گے۔

اب آپ کی باری ہے ۔

نئے کھیل شروع کریں :lol:
 
حجاب

محفلین
تفسیر نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
آپ نے شاھی ٹکڑے کا سوچا ھے۔

اور اس پہلے سوال کا صحیح جواب دینے والے ہیں۔

ہمارے اپنے​

ڈاکٹر عباس

بہت خوب

آپ نے تو ہماری پیاری بہنوں کو ہرا دیا ۔

حجاب

اب آپ شاہی ٹکڑے بنا کر کھلائیں

نوٹ: حجاب بہن یہ مذاق ہے۔ آپ کو ہارنا بہت مشکل ہے یہ تو صرف پہلا گیم تھا۔ جب آپ جیتیں گی تو میں آپ کوآپ کی پسند کی ڈیش بنا کر کھلاؤں گا۔ :lol:

واہ جناب ، میں ضرور کھلا دوں آپ کو بنا کے شاہی ٹکڑے مگر ساتھ یہ بھی تو بتادوں ناں کہ شاہی ٹکڑے 2 طرح کے بنتے ہیں اور دونوں میں آئل یا گھی استعمال ہوتا ہے ڈبل روٹی فرائی کرنے کے لئے،جب کے آپ نے کہا کہ نہیں۔میں بھی سوچ رہی ہوں سوال کچھ ایسا جس کا جواب ہی نہ ہو :lol:
 
تیشہ

محفلین
:p شاہی ٹکڑے ۔ کتنا وقت گزرا نہیں بنائے ۔ مطلب اب مجھے شاہی ٹکرے بنا کر کھانے چاہئیے ۔ :D

:chalo:
 
حجاب

محفلین
انڈے کا حلوہ تو کھا لیا آپ نے باجو :) اب آپ شاہی ٹکڑے بھی بنائیں،ویسے میری مانیں تو چھوہاروں کا حلوہ بنا لیں بہت سارے اخروٹ ،بادام،کشمش اور پستے ڈال کر سردی کا خاص حلوہ ہے۔
 
تیشہ

محفلین
حجاب نے کہا:

ہائے کیا یاد دلا دیا :oops: ابھی مجھے اب پہلے شاہی ٹکرے تو بنا کر کھانے دینے تھے اس آئٹم کو میں شاہی ٹکروں کے بعد بناتی ۔ اب میں کیا بناؤں کیا نہیں :oops: ابھی باہر نکلتی ہوں تو بریڈ لے کر آتی ہوںکی صبح کی تو بریک فاسٹ میں ختم ہوئی ۔ پھر بناتی ہوں ٹکڑے ۔ :p
چھوہارے کا حلوہ مجھے آتا نہیں اس لئےمیں کوکونٹ کا بناتی ہوں ۔ وہ بھی بہت مزے کا ہوتا ہے حجاب ۔

:chalo:
 
حجاب

محفلین
چھوہارے کا حلوہ تو بہت آسان ہے بنانا آپ کہیں تو میں ترکیب لکھ دوں کچن کارنر میں،جی کوکونٹ کا حلوہ مزے کا ہوتا ہے اور بھی مزے کا لگتا ہے جب کچّے کوکونٹ کا بنایا جائے۔
 
تفسیر

محفلین
حجاب نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
آپ نے شاھی ٹکڑے کا سوچا ھے۔

اور اس پہلے سوال کا صحیح جواب دینے والے ہیں۔

ہمارے اپنے​

ڈاکٹر عباس

بہت خوب

آپ نے تو ہماری پیاری بہنوں کو ہرا دیا ۔

حجاب

اب آپ شاہی ٹکڑے بنا کر کھلائیں

نوٹ: حجاب بہن یہ مذاق ہے۔ آپ کو ہارنا بہت مشکل ہے یہ تو صرف پہلا گیم تھا۔ جب آپ جیتیں گی تو میں آپ کوآپ کی پسند کی ڈیش بنا کر کھلاؤں گا۔ :lol:

واہ جناب ، میں ضرور کھلا دوں آپ کو بنا کے شاہی ٹکڑے مگر ساتھ یہ بھی تو بتادوں ناں کہ شاہی ٹکڑے 2 طرح کے بنتے ہیں اور دونوں میں آئل یا گھی استعمال ہوتا ہے ڈبل روٹی فرائی کرنے کے لئے،جب کے آپ نے کہا کہ نہیں۔میں بھی سوچ رہی ہوں سوال کچھ ایسا جس کا جواب ہی نہ ہو :lol:

قواعد کے مطابق

“اگر کھیل کا ماڈریٹر جواب میں غلطی کرتا ہے۔ تو سب کھیلنے والےممبر وہ گیم جیت گے۔ :lol: “​
 
سب تو نہیں جیتے میں آدھا جیت گئی اور آدھا ڈاکٹر عباس :lol: اب انعام کیا تھا اس کا ،جو ملتاجیتنے والے کو،آدھا آدھا کریں ۔
 
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="95%"><tr><td>
award1.jpg
</td>
<td>
[align=right:82deab3c4f]
shahi.jpg
[/align:82deab3c4f]</td>
</tr><tr><td>جیتنے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹرعباس اور حجاب :lol: </td></tr></table>
 
تیشہ

محفلین
حجاب نے کہا:
چھوہارے کا حلوہ تو بہت آسان ہے بنانا آپ کہیں تو میں ترکیب لکھ دوں کچن کارنر میں،جی کوکونٹ کا حلوہ مزے کا ہوتا ہے اور بھی مزے کا لگتا ہے جب کچّے کوکونٹ کا بنایا جائے۔

ہاں مجھے بتانا مجھے نہیں آتاادھر کچن والے میں چلکر دونوں اپنے اپنے حلوے شئیر کرتیں ہیں ادھر انکی کسوٹی چل رہی ہے ۔

:chalo:
 
Top