12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

عمران اسلم

محفلین
ماشاء اللہ۔ برفاں شرفاں، لمبیاں لمبیاں ٹِریاں شریاں۔ دھوپاں شوپاں۔ کیا خوبصورت دلپذیر نظارے۔ شکریہ محترم ہمیں بھی شریک کرنے کا۔
 

ملائکہ

محفلین
پیسوں کی تو ضرورت نہیں پڑتی۔ ضرورت تو پڑتی ہے
رپوں کی، اور وہ بھی ڈھیر سارے :) بلکہ دو گنا ڈھیر سارے۔ آپ کی بہن بھی تو ساتھ آئے گی نا؟ ورنہ برف کے گولے کون کھائے گا؟ :rollingonthefloor:
چلو جی چندہ جمع کرنا شروع کرتے ہیں:heehee: ویسے جس پلان میں میری بہن شامل ہوجائے وہ پلان ہی کینسل ہوجاتا ہے اس لئے میں اکیلے ہی آجاؤں گی:devil:
 

ملائکہ

محفلین
اگر یو ٹیوب کام کرتی ہو تو بہت اچھی وڈیوز ہیں میرے پاس :)
میں نے ایک ڈاکیومینٹری دیکھی تھی ارورا پر اس میں جس طرح دیکھایا گیا تھا ایسا لگ رہا تھا کہ ایڈیٹ کی گئی ہیں۔۔ باقی یوٹیوب تو بند ہے۔ ایک سافٹ وئیر انسٹال تو کیا تھا جس سے چل جاتا ہے یوٹیوب لیکن وہ دوسرے لیپ ٹاپ پر ہے ۔۔ اس میں نہیں۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
چلو جی چندہ جمع کرنا شروع کرتے ہیں:heehee: ویسے جس پلان میں میری بہن شامل ہوجائے وہ پلان ہی کینسل ہوجاتا ہے اس لئے میں اکیلے ہی آجاؤں گی:devil:
چلیئے پھر اکیلے ہی ہمت کیجئے۔ ویسے اکیلے چندہ جمع کرنے سے بہتر تھا کہ بہن کو بھی ساتھ ملا لیتیں۔ بعد میں بے شک ان سے "معذرت" کر لیتیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں، ارورا کی زیادہ تر تصاویر یا وڈیوز اصلی ہی ہوتی ہیں۔ تاہم یہ اتنے خوبصورت دکھائی دیتے ہیں کہ ایڈیٹنگ کا گمان ہوتا ہے۔ یہ وڈیو دیکھیئے گا
Lc3FxNXjBs0
 

arifkarim

معطل
ابھی یہاں منفی دس ہے جہاں میں رہتا ہوں۔ آپ کس جگہ ہوتے ہیں ناورے میں؟
ڈریمن ناروے:
92824.jpg
Ypsilon_vinner_800.jpg
Flyfoto_3_Drammen_havn.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
پہلے یہ بتائیں کہ بغیر بتائے نکلے کیسے ؟ ہم یہاں پر مسجد میں اعلان کرا چکے تھے :rolleyes: آپکو عساکر کی ہوا لگ گئی ہے کیا ؟(n)
میں تو تقریباً سب کو ہی بتا کر نکلا تھا :) آپ کا فون نمبر ہی نہیں تھا تو کیسے بتاتا؟ :( اب بھی موقع ہے کہ بتا دیں اپنا نمبر :)
 

عسکری

معطل
میں تو تقریباً سب کو ہی بتا کر نکلا تھا :) آپ کا فون نمبر ہی نہیں تھا تو کیسے بتاتا؟ :( اب بھی موقع ہے کہ بتا دیں اپنا نمبر :)
اسی 4 سو 20 والا ؟ ایک پی ایم نہیں کیا جا سکتا تھا ؟ ویسے آپس کی بات ہے میں خود بھی 27 گھنٹے باہر گزار کر ابھی نازل ہوا ہوں :grin:
 
Top