10 منٹ سے زیادہ دورانیہ کی وڈیو اپ لوڈنگ سائیٹ کونسی ہے

مجھے 10 منٹ سے زیادہ دورانیہ کی وڈیوکو شئیر کرنا ہے مگر یوٹیوب پر دس منٹ سے زیادہ دورانیہ کی فائل شئیر نہں ہو رہی ہے ۔
10منٹ سے زیادہ دورانیہ کی وڈیو اپ لوڈنگ سائیٹ کونسی ہے۔ کسی کو اس بارے میں معلوم ہے
 

arifkarim

معطل
کیا مطلب ؟
آپ نے سوال کا حل بتایا ہے یا سوال پر سوال کیا ہے ؟
میں‌سمجھا نہیں

میں نے کچھ ہی دن قبل فتنہ دجال پر مبنی ary ڈاکومنٹری فلم یوٹیوب پر اپلوڈ کی ہے۔ انکو دس دس منٹ کے حساب سے توڑ دیا تھا اور بعد میں ٹیگز بھی مینولی لگانے پڑے تھے۔
 
Top