010 میری کُل کائنات 010

آبی ٹوکول

محفلین
یعنی بھتیجی ہماری ، ہماری طرح ! :) ذہین :eek: بادام شادام کھلائیں جناب ۔۔۔ اب تو دانٹ ڈپٹ بھی خوب ہوا کرے گی بھتیجی کو تایا کی مثالیں دے دے کر سبق یاد کرنے کو کہا جائے گا :rollingonthefloor: بیٹا پڑھو ورنہ تایا کے جیسی ہو جاؤ گی ، ارے بیٹا ایک ہی بہت ہے !
وسلام
ہاں تو ہم تو حقیقت میں چاہتے ہیں کہ ذہانت میں اپنے تایا کہ مثل ہو بچی سو مثالیں دو دیں گے ہی ناں ۔ ۔ ۔ڈر ہے کہ کہیں تایا ہی بچوں کی مثل نہ ہوجائیں اب ویسے بھی وہی عمر قریب ہے کہ جس میں ب۔ڑے بوڑھے بچوں کی مثل ہوجایا کرتے ہیں۔ ۔ ۔ :grin:
 
طالوت

محفلین
آپ نے پھر سے دیر کر دی ہماری بھتیجی تو اب اسکول جانے لگی ہے ۔۔ سوتیلی ماں سے نبٹ لے گی ذرا چہرے پر غصے کے آثار تو دیکھیں ۔۔
وسلام
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم !
بجو آپی کی فرمائش پر اپنی جان سے پیاری بیٹی امامہ عابد کی تصاویر آپ سب کے ساتھ شئر کررہا ہوں ۔ ۔۔امید ہے آپ سب اپنی بتھیجی کو بہت سا پیار ڈھیروں دعاؤں کی شکل میں دیں گے ۔۔۔۔
Selection.jpg
بادشاہ عمر

aabikurri.jpg

چھ ماہ کی عمر میں
DSC00040.jpg

ڈھیڑھ سال کی عمر میں
امامہ ایک سال قبل اپنے ماموں کی شادی پر مختلف انداز میں​
asdas.jpg

GetAttachment2.jpg

xzx.jpg

میرے بڑے بھائی ڈاکٹر آصف عنائت کے گھر انکی بیٹی اور اپنی کزن آمنہ آصف کے ساتھ​
SDC100521.jpg

بہت پیاری ماشآءاللہ
 
تعبیر

محفلین
آپ نے پھر سے دیر کر دی ہماری بھتیجی تو اب اسکول جانے لگی ہے ۔۔ سوتیلی ماں سے نبٹ لے گی ذرا چہرے پر غصے کے آثار تو دیکھیں ۔۔
وسلام

میں نے کیسے دیر کردی کیا شادی ہو گئی خدانخواستہ :eek: میرا ڈائیلاگ بھی رہ گیا کہ او ئے نہیں اے شادی نہیں ہو سکدی ۔

ایک ڈرامے میں میں نے ایک ڈائیلاگ سنا تھا جو مجھے بھولائے نہیں بھولتا کہ جب ماں دوسری آتی ہے تو باپ تیسرا ہو جاتا ہے :(
 
آبی ٹوکول

محفلین
ماشاءاللہ

اللہ اسے سوتیلی ماں سے بچائے :grin:
اجی ماں تو ماں ہی ہوتی ہے

آبی بھائی آپ سے تو بہت پیاری ہے میری بھتیجی
اور یہ آپ کو پتہ ہی ہے :happy:
اور اپنی بوا پون سے بھیییییییی :grin:

بہت پیاری ماشآءاللہ
بہت بہت شکریہ سسٹر سیدہ شگفتہ صاحبہ کہ آپ یہاں آئیں ہمارے تو بھاگ ہی جاگ اٹھے

نہیں دیر تو نہیں ہوئی ، البتہ سنا ہے کہ سلسلہ زوروں پر ہے ۔۔
وسلام

اللہ کرے زور اور زیادہ :grin:
 
آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم دوستو ! لیجیئے حاضر ہیں امامہ عابد کی چند نئی تصاویر امید ہیں آپ کو پسند آئیں گی اور آپ میری بیٹی کو اپنی دعاؤں سے نوازیں گے والسلام ۔ ۔ ۔
عید کے موقع پر ۔ ۔
Imagen.jpg

اسکول کا پہلا دن ۔ ۔
Dibujo-7.jpg
 
تعبیر

محفلین
آبی ایک ہی تصویر نظر آ رہی ہے باقی تصویر کیوں نظر نہیں آ رہی ؟؟؟

ماشاءاللہ امامہ بٹیا بہت پالو اور جانو لگ رہی ہے اس تصویر میں میری طرف سے ڈھیر سارا پیار امامہ کے لیے :lovestruck:
 
فرخ

محفلین
السلام و علیکم عابد بھائی
ماشاءاللہ، بہت پیاری ہے ہماری بھتیجی اور اسکی شکل میں‌آپ کا عکس کافی نمایاں ہے۔
اللہ تعالٰی اسے اور اسکے سارے خاندان کو اپنی بہترین رحمتوں میں غرق رکھے۔ آمین، ثم آمین
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ماشاءاللہ آبی بھائی میں نے تو آج ہی دیکھیں ہیں یہ تصویریں ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ صحت مند اور کامیاب زندگی عطا فرمائے آمین
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم دوستو ! لیجیئے حاضر ہیں امامہ عابد کی چند نئی تصاویر امید ہیں آپ کو پسند آئیں گی اور آپ میری بیٹی کو اپنی دعاؤں سے نوازیں گے والسلام ۔ ۔ ۔
عید کے موقع پر ۔ ۔
Imagen.jpg

اسکول کا پہلا دن ۔ ۔
Imagen-1.jpg

کیوٹ :battingeyelashes:
ماشااللہ بہت پیاری بچی ہے ۔ میری طرف سے اسکو پیار ڈھیر سارا :happy:
اسکے گلے میں جو نیکلس ہے اُسکے اندر آبی ٹو کول کی ہی تصویر ہے ناں آبی ؟
 
آبی ٹوکول

محفلین
آبی ایک ہی تصویر نظر آ رہی ہے باقی تصویر کیوں نظر نہیں آ رہی ؟؟؟

ماشاءاللہ امامہ بٹیا بہت پالو اور جانو لگ رہی ہے اس تصویر میں میری طرف سے ڈھیر سارا پیار امامہ کے لیے :lovestruck:
سسٹر دو ہی تصویریں تھی اب میں ایڈٹ کردی ہے اب دیکھیں نظر آرہی ہوگی یقینا اور دعاؤں کے لیے شکریہ

السلام و علیکم عابد بھائی
ماشاءاللہ، بہت پیاری ہے ہماری بھتیجی اور اسکی شکل میں‌آپ کا عکس کافی نمایاں ہے۔
اللہ تعالٰی اسے اور اسکے سارے خاندان کو اپنی بہترین رحمتوں میں غرق رکھے۔ آمین، ثم آمین
وعلیکم السلام بھائی بہت شکریہ اپنی بھتیجی کے لیے دعاؤں کا والسلام

ماشاءاللہ آبی بھائی میں نے تو آج ہی دیکھیں ہیں یہ تصویریں ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ صحت مند اور کامیاب زندگی عطا فرمائے آمین
شکریہ خرم بھائی :grin:

کیوٹ :battingeyelashes:
ماشااللہ بہت پیاری بچی ہے ۔ میری طرف سے اسکو پیار ڈھیر سارا :happy:
اسکے گلے میں جو نیکلس ہے اُسکے اندر آبی ٹو کول کی ہی تصویر ہے ناں آبی ؟
شکریہ بجو اور پتا نہیں اسکی ماں نے پہنایا ہوگا میں تو یہاں سپین میں ہوں ۔ ۔ ۔ ۔:grin:
 
mrkk

محفلین
ماشاء اللہ۔بہت پیاری بچی ہے۔ میری بھی دو پھول سی بچیاں ہیں کبھی تعارف کراوں گا ۔ نا یا ب صاحبہ کی نظم بھی بہت اچھی ہے کس نے کہی ہے؟؟؟؟؟
 
Top