•°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

جاسمن

لائبریرین
لڑی تو اچھی ہے پر ایک بار کسی زمرہ کے آغاز میں پرانے منتظم نے یہ لکھا تھا کہ عنوان میں کسی طرح کی ایمو جیز وغیرہ نہ دی جائیں۔ عنوان سادہ ہو۔ :)
 
علی وقار

محفلین

اب تو عنوان میں تدوین نہیں ہو سکتی۔ آئندہ کے لیے خیال رکھا جا سکتا ہے۔
 
Top