یہ چلے گا؟ (:))
A+cup+of+Javita+wakes+up+your+mind,+not+just+your+eyes.jpg
پھر کتنے مگ لاؤں؟ (:))
 
" السلام علیکم وائی ساریاں نوں کوئی چاہ شاہ دا وی انتظام ہے کہ بس ناں دی کینٹین اے؟؟؟"
سب کو سلام کوئی چائے وائے کا بھی انتظام ہے یا پھر بس نام ہی کی کنٹین ہے یہ ہے اور ویسے یہ مفت چائے کتنے کی ملتی ہے یہاں ؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
محفل کی کینٹین پر خوش آمدید۔۔۔۔
 
تازہ خبر آج تمام محفلین کی اشرف علی بستوی بھیا کے یہاں دعوت ہے رات میں ۔جس کو جس کو آنا ہے چلیں ہم ،سعود بھائ اور شعیب بھیا تینوں جا رہے ۔خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے چار محفلین ۔آج کینٹین بند کر دیا جائے ۔کیا خیال ہے @محمداسامہ سَرسَری بھیا ۔
بہت خوب۔۔۔ (:))
 
کوچۂ جاناں سے نکلے تو کدھر جائیں گے
خاک ہو جائیں گے ارمان بکھر جائیں گے
پھر ابو نے کان سے پکڑ کر گھر لاتے ہوئے کہا:
لیں گے ہم تیری خبر جیسے ہی گھر جائیں گے
دیکھ کر حشر ترا بچے سدھر جائیں گے
(:))
 
Top