قیصرانی

لائبریرین
candy-brar.jpg

اس کینڈی کی بات تو نہیں کر رہے ؟؟
اللہ آپ کو نصیب کرے اور عین وقت پر بھابھی کو پتہ چل جائے
 

ابن رضا

لائبریرین
یہ کینڈی کہاں ہے؟

کیوں بھئی،میرے لیے پابندی کیوں؟ جبکہ میرا تو اپنا شادی دفتر بھی ہے۔
آپ کے لیے اس لیے جناب کے آپ کے دستخط اس چیز میں مانع ہیں۔ اور رہی بات شادی دفتر کی تو شادیاں کرانا آسان ہوتا ہےاور بھگتنا مشکل یہ آپ کو اچھی طرح ادراک ہوگا
 
آخری تدوین:
دیکھیں جی یہ کینٹین ہے ۔۔۔ نہ کہ ہوٹل یا ہال (:))
اب اتنے بڑے ادارے میں ایک ہی کینٹین ہے تو یہ کینٹین کی انتظامیہ کا نہیں ادارے کی انتظامیہ کا قصور ہوا نا۔۔
پانچ چھ ہزار کا مجمع سنبھالنا آسان تھوڑا ہی ہوتا ہے۔
کیوں محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی؟ (:))
بالکل درست لیکن اب کہیں مجھے پھنسانے کی سازش تو نہیں ہو رہی نا :)
 
Top