سب کچھ اسی کے حکم سے ہو رہا تھا۔ فوج ڈسپلن کی پابند ہوتی ہے۔ اگر مشرف سمجھتا ہے کہ اسکے ساتھ دوسرے کمانڈر شریک جرم تھے تو عدالت میں جاکر انکے نام کیوں نہیں بتاتا؟ ہسپتالوں کیوں چھپتا پھرتا ہے؟مشرف خود گن اٹھاکر ماررہا تھا؟
خود جہاز اڑا کر فارسفورس بم گرارہا تھا۔ اگر یہ خود کررہا تھا اور فوج منہ دیکھ رہی تھی تو پھر اپکی بات درست ہے