‘ ماورہ

شمشاد

لائبریرین
پھر آپ مجھے ایک برطانیہ کا پاسپورٹ خرید کر بھیج دیں۔ کتنے کا مل جائے گا؟
 
شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے فن لینڈ سے پاکستانی پاسپورٹ پر امریکہ کا ویزہ آسانی سے مل گیا۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
پھر آپ مجھے ایک برطانیہ کا پاسپورٹ خرید کر بھیج دیں۔ کتنے کا مل جائے گا؟

خریدنے کی کیا ضرورت آپ ایسے مفت میں ہی لے لیں یہ لیں
passport.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
ایسے اشتہار مارکہ پاسپورٹ میرے پاس اکثر ڈاک میں آتے ہیں مختلف ہوائی کمپنیوں کی طرف سے جو میں ردی کی ٹوکری میں ڈال دیتا ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
پہلے تو میں اس تھریڈ کو دیکھ کر ڈر ہی گئی۔ کہ جانے کیا ہوا ہے۔جو اتنا پرانا باہر نکل آیا ہے۔ :p

وہ تو بعد میں پتہ چلا۔ عبید بھائی۔۔۔کا کارنامہ تھا اسے باہر نکالنے میں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
ایسا کرتے ہیں گڑھے مردے اکھاڑنے کا کام عبید بھائی کے حوالے کر دیتے ہیں۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ایسے اشتہار مارکہ پاسپورٹ میرے پاس اکثر ڈاک میں آتے ہیں مختلف ہوائی کمپنیوں کی طرف سے جو میں ردی کی ٹوکری میں ڈال دیتا ہوں۔

:roll: اک تو میں نے آپکو پاسپورٹ لا دیا اوپرُ سے آپ نخرے کر رہے ہیں ۔ :roll: :shock:
دے دیں واپس ۔ ۔ :chalo:
 
بوچھی نے کہا:

نخرے شمشاد بھائی کی پیدائشی عادت ہے مجبور ہیں بیچارے اب کیا کریں آپ ان کے نخروں کو محسوس نہ کریں
 
شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ایسے اشتہار مارکہ پاسپورٹ میرے پاس اکثر ڈاک میں آتے ہیں مختلف ہوائی کمپنیوں کی طرف سے جو میں ردی کی ٹوکری میں ڈال دیتا ہوں۔

:roll: اک تو میں نے آپکو پاسپورٹ لا دیا اوپرُ سے آپ نخرے کر رہے ہیں ۔ :roll: :shock:
دے دیں واپس ۔ ۔ :chalo:

میں نے یہ لیا ہی کب ہے؟
 
ماوراء

محفلین
باجو، کیا پرانا تھریڈ نکالا ہے۔ شروع کی کچھ پوسٹس پڑھی ہیں، لیکن سمجھ نہیں آئی کہ میں کہاں گئی تھی، اًن دنوں۔:grin:
 
تعبیر

محفلین
میں نے شروع کا پیج پڑھا تو تھوڑی حیرانی ہوئی کہ ماوارء کو کیا ہوا پھر تاریخ پڑھی
ویسے یہ کون کون سے عجیب عجیب تھریڈ نظر آرہے ہیں :eek: :confused:
 
ماوراء

محفلین
:grin:

یہ باجو کو کچھ ہوا ہوا ہے آج۔۔ سارے پرانے تھریڈز شرمندہ کروانے کے لیے باہر نکال دئیے ہیں۔;)
 
تیشہ

محفلین
باجو، کیا پرانا تھریڈ نکالا ہے۔ شروع کی کچھ پوسٹس پڑھی ہیں، لیکن سمجھ نہیں آئی کہ میں کہاں گئی تھی، اًن دنوں۔:grin:

:confused:

مجھے تو خود یاد نہیں رہا کہ تم گئی کدھر تھی آخر :confused:

آج پرانے تھریڈ دیکھ رہی تو نظر پڑ گئی ،، دیکھو توہر جگہ ماورہ ۔۔ ماورہ ہورہی ہے :cool:
 
Top