۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اتنا تو ہم نے سوچا ہی نہیں ۔ ۔ ۔ :heehee: یا شاید کچھ سائیکلوجیکل تھا پائی میں ہمیں تھوڑی مظلومیت نظر آئی بہ نسبت پرا کے ۔ ۔ ( دیکھا ہے نا نئی بات )۔ :lol:
اپنے آسے پاسے دیکھ لیا کرو کراچی والو۔۔۔ جتنی یہ محفل کراچئیے لوگوں کی ہے اتنی ہی ہم پنجابیوں کی بھی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

اکمل زیدی

محفلین
اپنے آسے پاسے دیکھ لیا کرو کراچی والو۔۔۔ جتنی یہ محفل کراچئیے لوگوں کی ہے اتنی ہی ہم پنجابیوں کی بھی۔
بُری بات ہم ایک زمانے سے پیار محبت سے کسی بھی قبائلی فرقہ واریت سے بالاتر سوچ سے یہاں رہ رہے ہیں اس طرح کا تعصب آمیز مراسلہ لکھتے ہوئے آپکے کانپے ہاتھ نہیں اُف حد ہو گئی یعنی آپ ہمیں صوبائیت میں تقسیم کرنا چاہ رہی ہیں آپ بیرونی سازشی عناصر لگ رہی ہیں جو ڈنمارک سے آپریٹ ہو رہا ہو ۔۔۔

عمران بھائی کیسی رہی داد دیں۔ ۔ ۔ ۔ :cool:
 
Top