۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھتیجا ہو یا بھائی۔۔۔ کنون سب کو ایک آنکھ سے دیکھتا ہے
کیونکہ دوسری سامنے کی پارٹوں میں سے تگڑی جیب والے کی کھوج میں ہوتی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم جیل میں بھی اپنا شعر پڑھتے ہوئے داخل ہوں گے -
سنا ہے لیتے ہیں عشاق کو حراست میں
میاں مزہ تو ابھی آئے گا محبّت میں
شکر ہے کہ شعر سنانے ہی کا بولا ورنہ ہمیں تو زنجیروں میں جکڑی ہیما مالنی یاد آ گئی تھی
یہ گاتی ہوئی
جب تک ہے جان، جان جہان میں ناچوں گی
:rollingonthefloor:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم جیل میں بھی اپنا شعر پڑھتے ہوئے داخل ہوں گے -

شکر ہے کہ شعر سنانے ہی کا بولا ورنہ ہمیں تو زنجیروں میں جکڑی ہیما مالنی یاد آ گئی تھی
یہ گاتی ہوئی
جب تک ہے جان، جان جہان میں ناچوں گی
:rollingonthefloor:
ایک وہ بھی تو ہے۔
تو کہ نا واقفِ آدابِ غلامی ہے ابھی
رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ کیا بات ہے
بس اب تو حوالات کا دروازہ کھل جاناچاہئہے
تسی کتھے رہ گئے، لسی ہی پیندے رہو گے یا مجرماں تے ملزماں نوں وی پھڑو گے
یاڑو بندہ چوبیس گھنٹے کا ملازم ہے ۔ ہمارا دن کیا اور رات کیا ۔ ابھی تو کچہریاں اور ہیڈ کوارٹر پھر جیل ہے تھانے واپسی کے بعد کچھ تفتیشاں ۔ دیہاڑ لگ جائے گی مجھے ویہلا ہوتے ہوتے فیر راتیں آکر ایک ایک کو نبڑ لونگا ابھی حاضری سے معذرت
 
Top