۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہت زبردست ۔۔۔۔ ڈھیروں ستائشی اور تعریفی کلمات بھابی محترمہ کے لئے۔ واقعی ایسی مزاج شناس زوجہ پانے پر آپ کو اللہ پاک کا شکرگزار ہونا چاہئیے۔
کوئی بھی سیانی خاتون آپ کے ان جلے کٹے الفاظ سے مثبت معنی اسی صورت نکال سکتی ہیں جیسا انھوں نے کیا۔
لیں اکمل بھائی۔۔۔ دادی اماں یہاں بھی پہنچ گئیں :LOL:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رانا جی بچ کے رہنا۔ یہ غصے میں چاقو چھریاں بھی شو کرتی ہیں
بھائی ہی رہیں روؤف بھائی مخبر نہ بنیں۔
دیکھا نہیں کہ رانا صاحب نے کیا بولا۔۔۔ "آگ لگا دو" ہم اس لڑی کے پرائے ہونے کا خیلا کر رہیں ہیں ورنہ لگا ہی دی ہوتی۔ کنستر ہر وقت بھرا رہتا ہے۔
کہیں اکمل زیدی کو ہمیں بلانے پر پچھتاوا نہ ہو۔۔ ورنہ اجازت ملنے کی دیر ہے۔۔۔ فائر برگیڈ والوں تک خبر پہنچنے سے پہلے ہی حکم کی بجا آوری ہو جانی تھی۔
 
یہ کونسا لفظ ہوتا ہے خیلا؟
 
اکمل زیدی

محفلین
بہت زبردست ۔۔۔۔ ڈھیروں ستائشی اور تعریفی کلمات بھابی محترمہ کے لئے۔ واقعی ایسی مزاج شناس زوجہ پانے پر آپ کو اللہ پاک کا شکرگزار ہونا چاہئیے۔
کوئی بھی سیانی خاتون آپ کے ان جلے کٹے الفاظ سے مثبت معنی اسی صورت نکال سکتی ہیں جیسا انھوں نے کیا۔
مجھے پتہ تھا آپ نے آتے ہی وکالت کا جھنڈا سنبھالنا ہے ۔۔۔۔:rolleyes:
 
Top