گُلِ یاسمیں

لائبریرین
IMG-1424.jpg
IMG-1423.jpg

لائیے ادھر ہاتھ پہناتے ہیں ہری ہری چوڑیاں





اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

چوڑیاںچوڑیاں

حقیقت میں خوبصورت ہیں چوڑیاں آپا۔
تو لا دے مجھے ہری ہری چوڑیاں۔ یاد آ گیا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل یاسمیں آپ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے آج کل؟
چاہتے تو ہیں کہ کچھ کریں لیکن کسی ایک کام پہ توجہ مرکوز نہیں کر پا رہے۔ اس لیے آج کل بس گھر بیٹھے یا تو پیاز لہسن چھیلتے ہیں ورنہ موتیوں سے تصاویر بناتے ہیں ۔ امید ہے کہ اگلے ہفتے سے روٹین بدلے گی۔
کیسی ہوں؟ اچھی ہوں الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟ ❤️
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

زیر غور بات یہ ہے کہہماری بٹیا آج کہاںمصروف ہیں
جانا پڑا زینب لوگوں کی طرف۔۔ گروسری میں تو مدد کی خوشی خوشی کہ شام ہوتے ہوتے فرمائش آئی کہ گل پکائے قیمہ مٹر۔ پھر روٹیاں بھی پکا لیں ہم نےلگے ہاتھوں۔ اس کے بعد بچوں کے ساتھ لڈو کھیلی۔ سونے چلے گئے ہیں تو موبائل ہاتھ میں لینے کی فرصت ملی ہے۔ :mad3:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثمرین نہ جانے کہاں ہیں۔۔۔ صبح کھانا وغیرہ بنانے میں بھلے مدد نہ کریں مگر پیاز ادرک لہسن تو چھیل دیں۔ زہرہ کی سالگرہ ہے نا۔
 

سیما علی

لائبریرین
بٹیا
پہلے تو
سب کی خدمت میں ہمارا سلام
پھر آپکی چنا چاٹ پاپڑی کی
رئسیپی
حاضر ..

آلو پاپڑی چاٹ

  • لال مرچ پاؤڈر،
  • بیکنگ پاؤڈر،
  • کٹے ہوئے ٹماٹر،
  • کٹی ہوئی پیاز،
  • کٹی ہوئی ہری مرچ،
  • لیموں کا رس،
  • ٹماٹر کا رس،
  • ایک چمچ ٹاٹری پاؤڈر،
  • نمک،
  • کالی مرچ،
  • انار دانہ پسا ہوا،
  • پسی ہوئی کلونجی،
  • چٹکی بھر ہلدی،
  • پسا ہوا زیرہ۔
ایک پیالے میں ابلے ہوئے چنے ڈالیں، اس میں تمام اجزاء یعنی ( لال مرچ پاؤڈر، بیکنگ پاؤڈر، کٹے ہوئے ٹماٹر، کٹی ہوئی پیاز، کٹی ہوئی ہری مرچ، لیموں کا رس، ٹماٹر کا رس، ایک چمچ ٹاٹری پاؤڈر، نمک، کالی مرچ، انار دانہ پسا ہوا، پسی ہوئی کلونجی، چٹکی بھر ہلدی اور پسا ہوا زیرہ) شامل کریں۔
چمچ کی مدد سے اچھی طرح مکس کرلیں، لیجیئے اسپیشل چنا چاٹ تیار ہوگئی ہے، اب اس میں پاپڑی ڈال کر پیش کریں۔
اوپر سے ڈرئسنگ میں کٹی ہوئی پیاز ٹماٹر ابلے آلو چھوٹے چھوٹے کٹے ہوئے
ہرا دھنیہ ہری مرچ بھی ڈالیں
ذائقہ دار چاٹ
تیار


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
ناک
اونچی رکھنے کے لئے
حد سے گذرنا ایک عام بات ہوگئی ہے
شادی ہمارے معاشرے میں ایک اہم ضرورت ہے، لیکن اس کے ساتھ جڑی فضول خرچیاں یا رسومات زندہ رہنے جتنی ضروری ہرگز نہیں۔
یہ ضروری نہیں کہ آپ اپنی ناک اونچی رکھنے کے لئے لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلائیں۔

ناک کو چہرے کی خوبصورتی کے طور پہ ہی رہنے دیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
معاشرے افراد کی مشترکہ کوششوں سے ہی سدھرتے ہیں۔ انفرادی طور پہ بھی مثال بنا جا سکتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
لڑکے کے کپڑوں سے لے کر اس کی پھپھیوں، خالاؤں، بہن بھائیوں الغرض پورے خاندان کے کپڑے
دینے
کی رسم
کو خدا حافظ
کہیں
 

سیما علی

لائبریرین
گر ہم چاہیں تو اس معاشرے کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ آج سے بھی کوشش کریں تو اگلی آنے والی نسلوں کے لئے
آسانیاں پیدا کریں ۔۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
کہاجاتا ہے کہ اگر ان کی مالی استطاعت کمزور ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے ان کوغنی کردے گا ایک واقعہ یاد آیا ایک صحابی نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور پیش ہوکر عسرت و تنگی کی شکایت کی آپۖ نے ان کو نکاح کا کہا انہوں نے غالباً عقد ثانی کی کچھ عرصہ بعد حضور اقدس ۖ نے پوچھا کہ تنگی دور ہوگئی ہے انہوں نے عرض کیا پہلے ہی طرح کے حالات ہیں آپۖ نے ایک اور شادی کا حکم دیا جسے انہوں نے بجا لایاکچھ عرصہ بعد آپۖ نے پھر پوچھا صحابی نے عرض کیا وہی حالات ہیں نہ ابتری ہوئی ہے اور نہ بہتری آپۖ نے ا رشاد فرمایا کہ شریعت کی آخری اجازت اور موقع کافائدہ اٹھا لو انہوں نے ایسا ہی کیا اور جب ان کا انتقال ہوا تو ان کے جنازے کو سونے سے تول کرصدقہ دیا گیا ۔ اس دور میں اور اس ایمان و یقین کے عالم میں اس واقعے کا تذکرہ شاید اچھنبا لگے جو اپنی جگہ دوسری ‘ تیسری ‘ چوتھی نہ کریں ایک ہی کریں لیکن بے جااسراف اور نمائش سے پرہیزکریں سادگی کے ساتھ نکاح کریں۔ لڑکا اور لڑکی کے والدین متفق ہوں تو ایسا ہونا ناممکن نہیں حضوراقدسۖ نے سادگی سے نکاح کو بابرکت نکاح کہا ہے اور ہم بابرکت نکاح کو توہین سمجھنے لگے ہیں اور خود اپنے ہی ہاتھوں خود کو مشکلات میں ڈالتے ہیں۔ ناک کٹ جائے گی لوگ کیا کہیں گے جیسے جملوں نے تو اس معاشرے کا ہی
برا حال کر دیا ہے ۔۔۔
 
Top