گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے ڑے کل ہم سے جو ہوا کمال ہی ہو گیا۔ sticky rice بنانا چاہے لیکن آخر میں ان کی فرنی بنی۔ اور ایسی زبردست کہ سب انگلیاں چاٹتے رہ گئے ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ذرا جلدی سے نظر اتار دیں سیما آپا کہ ہم نے چاول ضائع نہ ہونے دئیے اور ان سے مزے کی سویٹ ڈش تیار کر لی۔
ڈانٹ کھانے سے خدا خدا کر کے بچی ہو اوپر سے تحسین کے ڈونگرے بھی لپیٹنا چاہتی ہو۔ واہ واہ۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈانٹ کھانے سے خدا خدا کر کے بچی ہو اوپر سے تحسین کے ڈونگرے بھی لپیٹنا چاہتی ہو۔ واہ واہ۔۔۔۔
خیر ہو آپ کی بھیا۔ سچ کہتے ہیں کہ چاولوں کے ایک دانے کا بھی نقصان نہیں ہوا ۔ہاں البتہ ایک لیٹر دودھ اور ایک پاؤ کریم اور تھوڑی سی چینی کا استعمال ہو گیا۔ بادام پہلے سے بھگوئے رکھے تھے۔
 
Top