سید عاطف علی

لائبریرین
ڑے ڑے یہ تو ہم بھول ہی گئے تھے۔ کیا معلوم وہبدھوبن اس حلوائن کی پڑوسن ہو۔
بہت نفسا نفسی کا زمانہ ہے بھئی۔ پڑوسیوں کو کون پوچھتا ہے بھلا آج کل۔
ڈھائی من کی پڑوسن اور ایک من کی دھوبن۔
ہاں مٹھائی کھلانے والی پڑوسن ہوئی تو دھواں کے مزے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
نہ جی طنز تھوڑی تھا۔ آج ہماری ہی روٹین خراب تھی سونے اور جاگنے کی۔ مگر ایک شاہکار تخلیق کرنے کے جنون نے رات تین بجے تک جگائے رکھا۔
میں نے دیکھا ثمرین کو تو رو رہی تھی۔ میں سمجھا یہ مراسلہ پڑھ تو نہیں لیا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے دیکھا ثمرین کو تو رو رہی تھی۔ میں سمجھا یہ مراسلہ پڑھ تو نہیں لیا۔
گل ایویں ہی رلائے گی کسی کو۔۔۔ کیسے سمجھ لیا آپ نے۔ ہماری آنکھوں میں تو دوسروں کے آنسو بھرے رہتے ہیں اور وہی ٹپ ٹپ برس کر برسات کرتے ہیں۔
آج تو بڑے ڈائیلاگ مارے جا رہے ہم سے۔۔ بنا سوچے۔ 🤣
 
Top