سیما علی

لائبریرین
سیما علی کا سلام آپ سب کی خدمت میں ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
سیما علی

لائبریرین
پھول توڑے ہیں ہم نے موتیا کے صبح کیاری سے ۔۔ہمیں موتیا کی خوشبو بہت پسند ہے ۔۔۔

0Gye8LB.jpg
 
عظیم

محفلین
یقیناً بہت پیاری خوشبو ہوتی ہے موتیے کی، ہماری مارکیٹ میں کچھ دن پہلے کوئی دکاندار شاید روم اسپرے کرتے تھے یا عطر وغیرہ لگاتے تھے موتیے کا اور پوری مارکیٹ مہک اٹھتی تھی، مجھے بھی بہت اچھا لگتا تھا
 
ہمیں بہت پسند ہے سائیڈ ٹیبل پر رکھ دیتے ہیں اور کمرہ مہکتا رہتا ہے !!!!!
 
Top