الف عین

لائبریرین
ضروری ہے کہ نادر میاں کو لڑی کے اصول بتا دیے جائیں۔ یہاں ہم الٹی ترتیب میں الف بے سے جملے لکھتے ہیں۔ میں نے یہ ض سے لکھا ہے۔ اب ص سے لکھنے کی باری ہے۔
 
طریقہ سہل تو سمجھ آہی جاتی ہے میری طرف سے سلام آپ سب کو
شاید آپ کو طریقہ سہی سے سمجھ نہیں آیا۔اس لڑی میں الٹی ترتیب سے لکھنا ہے۔مثلا آپ نے اپنے جملے کا آغاز حرف ط سے کیا جب کہ حرف ش سے لکھنے کا موقع تھا۔اب اگلا مراسلہ حرف س سے لکھا جائے گا اس کہ بعد حرف ژ سے مراسلہ لکھنے کا موقع ہوگا۔
 

عظیم

محفلین
سب زمروں کی طرح یہاں بھی ایک 'نوٹ' ہونا چاہیے کہ الٹی اور سیدھی گنگا میں پوسٹ کرنے سے پہلے ایک بار اسے ضرور پڑھ لیں ۔
 
Top