گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب جب تیری صورت دیکھوں درد سا دل میں جا کے
تیری طرف ہی دل مجھے کھینچے کیا تو میری لاگے
میری پیاری چائے کی پیالی ❤️❤️
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹر ٹر کرتے مینڈکوں کی آواز رات میں بہت دور تک سنائی دیتی ہے۔ اخروٹ کے درخت کل والی سائیڈ میں باہر کی طرف ایک جھیل سی ہے۔ جہاں سے کل بہت آوازیں آرہی تھیں مینڈکو ں کے ٹرانے کی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں ہو تو دونوں پاؤں لازمی تیل کے کنستر میں ہوں گے۔
میں کوئی جوٹھ بولیا روفی بھیا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بے دریغ زندگی کے سمندر میں چھلانگ لگا لینی چاہیے اگر خوشیوں کے موتی تلاش کرنے ہوں۔ بن محنت کچھ نہیں ملتا۔
 

سیما علی

لائبریرین
ویسے
کیا مصروفیت ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top