سیما علی

لائبریرین
سچ بس اتنا سا ہے کہ ارادہ کرتے ہیں سوچ سمجھ کر۔۔ پھر کسی کے سمجھانے پر بھی نہیں سمجھتے۔ دوسرے لفظوں میں کہ سمجھوتہ نہیں کر پاتے۔ کیا اسے ضدی پن کہا جا سکتا ہے؟
زیادہ
سوچا مت کیجیے
سمجھوتہ کرنا اچھی بات ہے
 
سیما علی

لائبریرین
سچ بس اتنا سا ہے کہ ارادہ کرتے ہیں سوچ سمجھ کر۔۔ پھر کسی کے سمجھانے پر بھی نہیں سمجھتے۔ دوسرے لفظوں میں کہ سمجھوتہ نہیں کر پاتے۔ کیا اسے ضدی پن کہا جا سکتا ہے؟
رحمتیں ہوں اللہ کی آپ پر ابھی مغرب کی نماز میں آپکے لئے دعائے خاص کی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خدا پاک خیریت سے رکھیں خیالی ثمرین کو۔ ث پر کبھی اٹکنے نہیں دیتیں۔ جھٹ سے سب کو ثمرین کی چائے یاد آ جاتی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
جلدی
جلدی
چائے
نہ
پی جائے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

Top